عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا میں بھی یہی دیکھ رہی تھی۔چونکہ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی کتاب میں بنیادیں مقداریں 7 لکھی ہیں اور Distance ان میں نہیں ہے۔ اسی لئے دوبارہ سے پوچھ رہا ہوں۔ کیا نئی سائنسی تحقیق میں بنیادی مقداروں میں کوئی بیشی ہوئی ہے؟۔
یہاں بھی مجھے سات ہی ملی ہیں جن میں فاصلہ نہیں ہے۔
				
 وہ وقت اچھے تھے جب گھر سے پراٹھے اور چنے سکول سے لے کھاتے تھے ۔ باغوں میں گھومتے آدھی چھٹی کو بھاگ جاتے 
 اور اب تک وہی انتیلیجنس ایس ہے کہ دنیا بھر کے بندے دیکھے ہیں اور دیکھتے ہی اشارے سے سب سمجھ جاتے ہیں ہم ہم سے بڑا سیانا صرف کوئی ہماری جنریشن یا اس سے پہلے کا پاکستانی ہی ہو سکتا ہے 