فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

عسکری

معطل

عائشہ عزیز

لائبریرین
Speed, Area, Force, Distance, Density, Mass, Time, Length, Temperature and Volume
ان میں سے Base Quantities اور Derived quantities کو الگ الگ کر دیں۔
عائشہ عزیز Pakistani پپو محمد امین zeesh اور ان کے علاوہ جو بھی توفیق رکھتے ہوں۔
ماس ، ٹائم ، لمبائی ، ٹمپریچر بنیادی ہیں بھیا جبکہ سپیڈ، فورس ، ایریا، والیوم، ڈینسٹی ماخوذ مقداریں ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نوٹ : ایسی تمام مقداریں جو کہ بنیادی مقداروں سے اخذ کی جاتی ہیں، ماخوذ مقدرایں یا ڈرائیوڈ کوانٹٹیز کہلاتی ہیں۔ جیسا کہ ڈینسٹی، ماس کو والیوم سے ڈئیواڈ کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔
 
ساجد

محفلین
یہ کیا بلائیں ہیں ؟ ہم نے انہی باتوں کی وجہ سے تعلیم چھوڑی تھی :biggrin:
دراصل تمہارا بھتیجا بھی تمہی پر گیا ہے۔ آج بیگم کے اُکسانے (شرم دلانے) پر فزکس میں اس کی مدد کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ اب مجھے کہیں سے مدد ملے گی تو اسے کچھ بتاؤں گا نا!!!۔:)
 
عسکری

معطل
میں تو لُغت میں جنرلی ڈھونڈتا رہا۔۔۔ ۔۔ پھر سوچا شاید جنرل کی موئنث جنرلی ہو گا۔۔۔ ۔۔ اب سمجھا بہنا یہ تو generally تھا :LOL:
مونث کو بھی جنرل ہی کہا جاتا ہے پاکستان پہلا اسلامی ملک ہے جہاں وومین جنرل بنی ہیں۔ میجر جنرل ڈاکر شاہدہ ملک ۔ان کے شوہر جنرل اسد محمود ہیں یہ ایشیا کے پہلے کپل ہیں جو دونوں جنرل ہیں
372_36616940417_6531_n.jpg
 
عسکری

معطل
دراصل تمہارا بھتیجا بھی تمہی پر گیا ہے۔ آج بیگم کے اُکسانے (شرم دلانے) پر فزکس میں اس کی مدد کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ اب مجھے کہیں سے مدد ملے گی تو اسے کچھ بتاؤں گا نا!!!۔:)
آپ اسے ممی ڈیڈی مت بننے دیں بس باقی بڑا ہو کر وہ ہمارے جیسا بنے گا ۔آپ بالکل فکر ناٹ رکھیں :D
 
ساجد

محفلین
نوٹ : ایسی تمام مقداریں جو کہ بنیادی مقداروں سے اخذ کی جاتی ہیں، ماخوذ مقدرایں یا ڈرائیوڈ کوانٹٹیز کہلاتی ہیں۔ جیسا کہ ڈینسٹی، ماس کو والیوم سے ڈئیواڈ کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔
عائشہ عزیز بہت شکریہ۔ اب Distance کی جمع تفریق کے بعد اس کا شجرہ نسب بیان کر کے اپنی آئس کریم پکی کریں۔:)
 
یعنی جیسے استاد ویسے ہی شاگرد۔ قوم کی تو لٹیا ہی ڈوب گئی :)
وجہ ؟ کیا ہوا قوم کو ؟ ہم اس زمانے کے پڑھے ہیں جب اج کل جیسا ماحول نہیں تھا ہم شرارتی تھے سیانے تھے ہر کام کرتے تھے کھیلتے تھے مار کھاتے تھے پڑھتے تھے اور غریبی امیری اور سٹینڈرز نا تھے سب ایک جیسے تھے ایک سکول میں 2400 بچے ۔ اب جا کر دیکھیں مارنا نہین پڑھائی نہیں عقل مند یا صحت مند بچے بہت کم ممی ڈیڈی بہت زیادہ اور الیکٹرونکس میں گھسے بچے ملتے ہیں کہاں وہ زمانے کہاں اب ۔ اب تو ویسے استاد بھی نہیں پرائیویٹ معاملے کھل گئے نمبر ہیں لیے جا رہے ہیں اور خود سے کچھ نہیں بس سلیبس اندھی نگری ۔ اس طرح کے بچے کیا آئیڈیاز دیں گے آگے ؟ :angry: وہ وقت اچھے تھے جب گھر سے پراٹھے اور چنے سکول سے لے کھاتے تھے ۔ باغوں میں گھومتے آدھی چھٹی کو بھاگ جاتے :biggrin: اور اب تک وہی انتیلیجنس ایس ہے کہ دنیا بھر کے بندے دیکھے ہیں اور دیکھتے ہی اشارے سے سب سمجھ جاتے ہیں ہم ہم سے بڑا سیانا صرف کوئی ہماری جنریشن یا اس سے پہلے کا پاکستانی ہی ہو سکتا ہے :ROFLMAO: دو نمبری ہو یا چالاکی میں
 
ساجد

محفلین
بھیا مجھے لگتا ہے یہ بھی بنیادی ہے۔ بہرحال zeesh بھیا کنفرم کردیں پلیز!
چونکہ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی کتاب میں بنیادیں مقداریں 7 لکھی ہیں اور Distance ان میں نہیں ہے۔ اسی لئے دوبارہ سے پوچھ رہا ہوں۔ کیا نئی سائنسی تحقیق میں بنیادی مقداروں میں کوئی بیشی ہوئی ہے؟۔
 
Top