فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

قیصرانی

لائبریرین
ہمارے استادوں نے ہمیں ایسا بنایا تھا اس میں ہمارا کیا قصور کچھ نے تو خاص نظر رکھی ہوئی تھی ہم پر :p ۔ ہمارے ایک استاد تھے وہ بہت ہی شریف اور ہانیسٹ آدمی تھے انہیوں نے عدالتی نوکری چھوڑ دی رشوت کو دیکھ کر اور استاد بن گئے تھے وہ ہمیں جب بھی بلاتے کہتے چلو اوئے منہوسو:D
کمال ہے۔ اگلےو قت کے استادوں کی کیا ہے بات ہے۔ لگتا ہے کہ انہوں نے روح تک اتر کر دیکھ لیا تھا :battingeyelashes:
 
عسکری

معطل
ایک میں پلس، دوسری میں مائنس اور تیسرا فیز پوٹینشل ڈیفرنس؟ :censored:
نہیں تھری فیز کو اے بی سی فیز کہہ کر بلایا جاتا ہے میں نے وہ مثال پاکستانی بجلی کی دی تھی جو عام طور پر گھروں میں استمال ہوتی ہے ۔ یاد رہے 110 بجلی زیادہ ایمپیئر لیتی ہے بنسبت 220 کے اور 220 زیادہ ایمپیئر لوڈ لیتی ہے بنسبت تھری فیز کے ۔لیکن تھری فیز میں اے بی سی وائروں کو غلط لگانے سے مشین الٹی روٹیشن میں کھومتی ہے اور پنکھا تو بچ جاتا ہے پر کمپریسر الٹا گھومے تو مشین برباد :D
 
پپو

محفلین
تو پہلا سوال جس کا جواب مجھے تقریبا آتا ہے اس کو کنفرم کرنے کے لیے پوچھ رہی ہوں۔

ہماری جو پاور ٹرانسمیشن کیبلز ہوتی ہیں ان پر کوئی انسولیشن نہیں ہوتی۔ اور پرندے بڑے اطمینان سے ان پر بیٹھے ہوتے ہیں ان کو شاک نہیں لگتا کیا؟
دھاگہ تو آپ نے فزکس کا کھولا اور سوال الیکٹرسٹی کا پوچھ لیا
 
عسکری

معطل
نہیں بھائی جو مین وائر ہوتی ہیں اُن میں 2 پلس اور 1 نیوٹرل یا 2 پلس 2 نیوٹرل ہوتی ہیں
باہر کے ملکوں مین تھری فیز ہی ملتی ہے پر 220 وولٹ میں تین فیز ایک نوٹر ہر فیز میں 110 دوڑ رہا ہوتا ہے جو نوٹر کے ساتھ 100 کونفلکٹ پورا کرتا ہے پر فیز کے ساتھ 220 وولٹ ۔
 
عسکری

معطل
دو فیس اور ایک نیوٹرل ہی ہوتی ہے فیس تین بھی ہوں تو نیوٹرل ایک ہی ہوتی ہے
ویسے میرے خیال سے باہر ٹرانسفارمر تک 240 آتی ہے جسے کم کر کے 220 دی جاتی ہے ؟ میں نے دیکھا ہے کہ وہ لوگ کم زیادہ کر دیتے ہیں ترقی یافتہ ملکوں میں ٹرانسفارمر ایک پورا روم ہوتا ہے جسے کیبینٹ ٹرانسفارمر سٹیشن کہا جاتا ہے ۔ ایسے نا ؟
 
میرا خیال ہے کہ 440 آتی ہے جس سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر کی مدد سے 220 کر کے آگے دیا جاتا ہے
 
بھائی جی میں کوئی بجلی کا ماہر نہیں ہوں مگر اکثر جب ٹرانسفارمر خراب ہوتا ہے تو واپڈا والے بتا رہے ہوتے ہیں فیس ٹھیک ہیں نیوٹرال خراب ہے یا ایک فیس نہیں آرہا وغیرہ
 
عسکری

معطل
میرا خیال ہے کہ 440 آتی ہے جس سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر کی مدد سے 220 کر کے آگے دیا جاتا ہے
پر یہ ٹرانسفارمرز دنیا کے دوسرے ملکوں میں ایسے ہوتے ہیں جن پر بہت سرے بریکر سوئچ اور نا جانے کیا کیا بلائیں لگی ہوتی ہیں

Transformer_Cabinet_Power_Distribution_Equipment_Power_Distribution.jpg

اور پاکستان میں ایسے کیوں ہوتے ہیں؟ کیا یہ مکمل سسٹم نہیں ہوتا؟
59441.jpg
 
Top