فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

نبیل بھائی السلام علیکم!
بھائی میں بھی فورم انسٹال کر لیا ہے اور صیحح چل بھی گیا ہے پر اس میں اوپر پیج پر اجیب سی زبان میں یہ لکھا ہے آپ Ú©ÛŒ سائٹ
کچھ آپ کے فورم کے بارے میں
یہ کیا ہے اور اس کہ کیسے درست کیا جائے گا؟
http://dhms.ueuo.com/index.php
 

نبیل

تکنیکی معاون
لگتا ہے کہ ڈیٹابیس میں ٹیبلز پہلے ہی بنی ہوئی ہیں۔ آپ پہلے ڈیٹابیس سے تمام ٹیبلز کو ڈیلیٹ کریں اور دوبارہ فورم انسٹال کرنے کی کوشش کریں۔
 

باسم

محفلین
اب ٹیبلز حذف کرنے کی ضرورت نہیں رہی
آپ بطور ایڈمن داخل ہوکر اس پوسٹ کو دوبارہ لکھ لیں اور اسی طرح ایڈمن پینل میں جاکر سائٹ کا نام وغیرہ جو درست نظر نہیں آرہے دوبارہ لکھ لیں
باقی سب ٹھیک ہے
 
شکریہ باسم بھائی ۔
۔یہ تو ہو گیا اب باکس پیڈ میں کی بورڈ سے اردو نہیں لکھ پا رہا ہوں؟ جبکہ پیڈ کے نیچے موجود حروف پر مائوس سے کلک کرنے پر اردو لکھ پاتا ہوں۔
 
نبیل بھائی میں نے ڈیٹا بیس ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بنائی ہے اور فائلز دوبارہ اپلوڈ کی ہیں لیکن پھیر وہی مسلہ ہے اور اس کے ساتھ اردو کی پیڈ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
نبیل بھائی میں نے ڈیٹا بیس ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بنائی ہے اور فائلز دوبارہ اپلوڈ کی ہیں لیکن پھیر وہی مسلہ ہے اور اس کے ساتھ اردو کی پیڈ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
آپ کونسا فورم سوفٹویر استعمال کر رہے ہیں؟
میرا مشورہ ہے کہ پہلے آپ اپنے کمپیوٹر پر یعنی لوکل ہوسٹ پر فورم انسٹال کرنے کا تجربہ کر لیں، اس کے بعد کسی ویب ہوسٹ پر انسٹالیشن کا تجربہ کریں۔
 
شکریہ! نبیل بھائی میں

dhms.ueuo.com فورم استعمال کر رہا ہوں۔ اچھا مشورہ ہے بھائی آپ مجھے لنک دیں اپنے کمپیوٹر پر فورم انسٹال کرنے کے لیئے۔:(
 
جی مسلہ حل ہو گیا۔ بات اتنی سی تھی کہ میں نے ایک نیا برائوزر انسٹال کیا ہوا تھا اسی میں، میں تمام سائٹس اوپن کھول رہا تہا اور www.urduweb.org میں بالکل صحیح براوزنگ تھی اردو بھی صحیح لکھ رہا تھا لیکن اپنے فورم پر نہہیں۔ خیر میں نے ueuo.com پر بنے دوسرے فورم پر اردو لکھنا چاہی تو وہاں بھی یہی پرابلم در پیس آئی تب میں اسے فائر فاکس میں چیک کیا تو اردو پیڈ کام کررہا تھا :( بس یہ پرابلم تھی۔
لیکن فورم کیٹیگری میں اردو نہیں لکھا جاتا جو فورم کے ایڈمن پینل میں جاکر بناتے ہیں۔ یہ کیسے کریں گے ؟
 
Top