زیک

ایکاروس
یہ ٹوٹی کرسی آرٹ کا نمونہ ہے جو اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے لینڈ مائنز اور کلسٹر بم کے خلاف ایک پیغام ہے

 

زیک

ایکاروس
اقوام متحدہ سے ہم ریڈ کراس کی طرف چلے تو راستے میں باغ میں گاندھی کا مجسمہ تھا۔ چاہے اٹلانٹا ہو یا جینیوا گاندھی دنیا میں ہر جگہ اہم ہے۔

 

زیک

ایکاروس
دوپہر گرمی تھی۔ شاید 32 یا 33 ڈگری۔ دھوپ بھی سخت۔ سوچا جھیل میں دو گھنٹے کا بوٹ کروز ہی کر لیا جائے۔ اب کچھ تصاویر بوٹ سے

 
Top