پرانا قلعہ
ز زیک ایکاروس اکتوبر 21، 2023 #412 میوزیم کی بلڈنگ ستونوں پر ہے کہ یہ سارا علاقہ آثار قدیمہ سے بھرا پڑا ہے۔ ان میں سے کچھ معمولی کی کھدائی ہوئی ہے اور باقی کو مستقبل کے آرکیالوجسٹس کے لئے چھوڑ دیا گیا ہے۔
میوزیم کی بلڈنگ ستونوں پر ہے کہ یہ سارا علاقہ آثار قدیمہ سے بھرا پڑا ہے۔ ان میں سے کچھ معمولی کی کھدائی ہوئی ہے اور باقی کو مستقبل کے آرکیالوجسٹس کے لئے چھوڑ دیا گیا ہے۔
ز زیک ایکاروس اکتوبر 21، 2023 #414 سید عاطف علی نے کہا: یہ چرچ مین کیسے علامتی مجمسمے ہیں عیسائی مذہب سے متعلقہ تو نہیں لگتے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاہ ہیروڈ کے سامنے تین ماگی۔ بائبل کی مشہور کہانی ہے عیسی کی پیدائش سے متعلق
سید عاطف علی نے کہا: یہ چرچ مین کیسے علامتی مجمسمے ہیں عیسائی مذہب سے متعلقہ تو نہیں لگتے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاہ ہیروڈ کے سامنے تین ماگی۔ بائبل کی مشہور کہانی ہے عیسی کی پیدائش سے متعلق