فرزانہ صاحبہ کی واپسی

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
باجو میرے لیے آپ میں اور فرزانہ صاحبہ میں بہت فرق ہے، جو بات میں آپ سے کر لیتا ہوں وہ ان سے نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہماری ایسی کوئی انڈرسٹینڈنگ ہے۔

ہاں تو ؟ میں نے کب کہا کچھ :? میں تو آپکی بات کا جواب دے رہی ہوں یہ تھھوڑا پوچھا کہ انڈرسٹیڈنگ ہے یا نیہں :lol: رہی میں تو میں تو آپ سب سے ہی ہنستی بولتی ہوں ، اور سپیشل آپ سے تو بہت گپ لگاتی ہوں مذاق کا موڈ ہو تو بھی آپ ہی سے کرتی ہوں ۔ ظاہر ہے جب اک دوسرے کا پتا ہو کس نیچر کا ہے کیسا ہے تو انڈرسٹنڈنگ خود ہی ہو جایا کرتی ہے نہ ، اب یہاں بات کرتے میرا بھی تو خاصا وقت ہوا جن جن سے میں سمجتھی ہوں بنتی ہے انہی سے گپ شپ بھی ہے ،

یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا۔ اب جیسی ہم آہنگی آپ سے ہو گئی ہے ویسی فرزانہ صاحبہ سے نہیں ہوئی۔

ہاں کہتے تو ٹھیک ہی ہیں ، میں بھی آپ سب سے بے تکفئ سے باتیں کر لیتی ہو ں اور :lol: سنا بھی دیتی ہوں ۔ اب تو سب کو عادت سی پڑ گئی ہے سننے کی بھی ، اسکو کہتے ہیں ہم آہنگی :p
 
ماوراء

~~
ہم آہنگی ایسی ہی ہونی چاہیے کہ موقع محل کے مطابق سب کچھ سنا دیا جائے۔ :p
273_hehe_1.gif

~~
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو کی بات درست ہے۔ کہ سننا اور سنانا دونوں‌جب اکٹھے ہوں تو وہ ہم آہنگی کہلاتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
:p نیہں چھوٹے بھیا سن کے سمجھ جانے پر ہم آہنگی ہوئی نہ :lol: ورنہ سنا بھی لیا جاتا ہے سن بھی لیا جاتا ہے ، پر پھر بھی جب کوئی نہ سمجھے جس کے کھک پلے نہ پڑے وہ ہم آہنگی تو نہ ہوئی نہ ، جو سن کے ہی جان لے سمجھ جائے :lol:

جیسے اب شمشاد ص سے میری ہم آہنگی ہے ، اب میرے خیال میں آہستہ آہست سبھی کو سمجھ میں آنے لگی ہے میری اور سمجھنے سے ہی بنی ہم آہنگی ، :lol:
 
قیصرانی

لائبریرین
اتنے اچھے طریقے سے وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ باجو۔ آپ بہت اچھی باجو ہیں۔ ابھی میں یادگار لمحات پر اپنا بچپن کا ایک واقعہ لکھنے لگا ہوں، اس سے اندازہ لگائیں کہ میری بہنوں‌نے باجو کا کیا امیج امپوز کیا ہوا ہے۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ضروری نہیں ہے کہ جس سے ہنس بول لیا جائے اس سے ذہنی ہم آہنگی ہو جاتی ہے۔ بعض لوگ سارا سارا دن ساتھ رہتے ہیں اور ذہنی ہم آہنگی نہیں ہو پاتی اور بعض لوگوں سے لمحوں میں ہو جاتی ہے۔ یہ مزاج ملنے کی بات ہوتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
لیں، جی فرزانہ کی کال آج آگئی ، سو ایک گھنٹہ ہم بات چیت میں مشغول رہیں ہیں ،
فرزانہ کہیں دو ، تین دن کے لئیے کہیں گئیں ہوئی تھیں اور آج کل بزی ہیں آپ سب کو سلام دے رہی ہیں اور کہا کہ جیسے ہی فرصت ملتی ہی آجائیے گیں ،
 
ایسا بھی ہیں جنہوں نے آدھی زندگی ساتھ ساتھ رہتے عمریں گزار لیں اور ہم آہنگی نہ ہوئی ، :p
 
ایک گھنٹہ، کچھ جلدی نہیں بند کر دیا آپ نے فون :wink:

ہماری طرف سے بھی و علیکم السلام پہنچا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ ضروری نہیں ہے کہ جس سے ہنس بول لیا جائے اس سے ذہنی ہم آہنگی ہو جاتی ہے۔ بعض لوگ سارا سارا دن ساتھ رہتے ہیں اور ذہنی ہم آہنگی نہیں ہو پاتی اور بعض لوگوں سے لمحوں میں ہو جاتی ہے۔ یہ مزاج ملنے کی بات ہوتی ہے۔

ایسا بھی ہیں جنہوں نے آدھی زندگی ساتھ ساتھ رہتے عمریں گزار لیں اور ہم آہنگی نہ ہوئی ، :p
ً

آدھی نہیں باجو، پوری کہیں، اور ان میں زیادہ تر میاں بیوی ہوتے ہیں، بس ایک معاشرتی یا خاندانی مجبوری سمجھ کر ساتھ ساتھ رہ رہے ہوتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
لیں، جی فرزانہ کی کال آج آگئی ، سو ایک گھنٹہ ہم بات چیت میں مشغول رہیں ہیں ،
فرزانہ کہیں دو ، تین دن کے لئیے کہیں گئیں ہوئی تھیں اور آج کل بزی ہیں آپ سب کو سلام دے رہی ہیں اور کہا کہ جیسے ہی فرصت ملتی ہی آجائیے گیں ،
بہت بہت شکریہ باجو۔ میرےسر سے بہت بڑی پریشانی ہٹا دی ہے۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
جی جب وہ بتائے بغیر چلی گئیں تو پریشانی تو ظاہر ہے کہ ہونی ہی تھی۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کوئی ننھی بچی تو ہیں نہیں کہ گم ہو جائیں گی، پھر اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے۔
 
Top