تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بچوں جیسی حرکتیں کر رہے تھے کہ لڑھگ گئے، وہ تو خیریت کہ کِٹ پہن رکھی تھی اس لیے بہت سی چوٹوں سے بچ گئے، البتہ نازک کلائی مڑ گئی۔ ویسے اب خاصا آرام ہے۔
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
باجو نے کہا:
امن ، میں جانتی ہوں کہ فرزانہ کو کیا ہوا ہے ، اک درد ہے ، اور وہ ٹھیک نہیں ہو پارہا ، اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہاسپیٹل ایڈ میٹ ہوں تو کچھ کیا جائے ، ورنہ فرزانہ کہاں آرام سے بیٹھتی ہیں ؟
دعا ہے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ شاید اک ، دو دن میں میں جاؤں گی ہوسپیٹل ، ذرا دیکھ کر آؤں گی کہ کیا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے ، اور کیسی طبعت ہے اب فرزانہ کی ۔

بوچھی باجو۔۔اب فرزانہ آپو کیسی ہیں۔۔؟ آپ جب بھی ان کی خیریت پوچھنے جائیں تو پلیزز ہم سب کی جانب سے بھی ضرور پوچھیے گا۔۔۔اور اُن سے یہ بھی کہیے گا کہ امن کہہ رہی تھی کہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔۔ابھی میں نے اُن کو بہت سارا تنگ کرنا ہے۔۔۔جس کی اجازت وہ مجھے دے چکی ہیں۔

اور یہ اب ظفری بھائی کو کیا ہوگیا۔۔؟؟ :( ۔۔اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
باجو پہلے تو روند مار کے ایک عدد شتونگڑہ لگا دیا کرتی تھیں آج وہ بھی گول کر گئیں :?
 
تیشہ

محفلین
:? روند کب مارہ میں تو بچاری امن کو جواب لکھکر گئی تھی سیپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے میرا لکھا ہوا نہیں آیا تو میں کیا کروں ؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ظفری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بچوں جیسی حرکتیں کر رہے تھے کہ لڑھگ گئے، وہ تو خیریت کہ کِٹ پہن رکھی تھی اس لیے بہت سی چوٹوں سے بچ گئے، البتہ نازک کلائی مڑ گئی۔ ویسے اب خاصا آرام ہے۔

:laugh:

اُف ۔۔۔ یہ بندہ باقی کی بچی کچھی زندگی میں کبھی گاڑی ایکسڈنٹ میں چوٹوں سے چوُر ہوتا ہے تو کبھی موٹر سائیکل سے ۔ :p جب موٹر سائیکل پر کسی حسینہ کو لفٹ دے کر ، آتے جاتے پک ن ڈراپ کریں گے تو ایسا تو پھر ہونا ہی ہے نہ ۔ :lol:
ویسے ظفری کو میرا مشورہ ہے اپنی لائف انشورنس کروالیں ۔ ٹائم سے ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
باجو نے کہا:
امن ، میں جانتی ہوں کہ فرزانہ کو کیا ہوا ہے ، اک درد ہے ، اور وہ ٹھیک نہیں ہو پارہا ، اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہاسپیٹل ایڈ میٹ ہوں تو کچھ کیا جائے ، ورنہ فرزانہ کہاں آرام سے بیٹھتی ہیں ؟
دعا ہے جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ شاید اک ، دو دن میں میں جاؤں گی ہوسپیٹل ، ذرا دیکھ کر آؤں گی کہ کیا ٹریٹمنٹ چل رہا ہے ، اور کیسی طبعت ہے اب فرزانہ کی ۔

بوچھی باجو۔۔اب فرزانہ آپو کیسی ہیں۔۔؟ آپ جب بھی ان کی خیریت پوچھنے جائیں تو پلیزز ہم سب کی جانب سے بھی ضرور پوچھیے گا۔۔۔اور اُن سے یہ بھی کہیے گا کہ امن کہہ رہی تھی کہ جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔۔۔۔ابھی میں نے اُن کو بہت سارا تنگ کرنا ہے۔۔۔جس کی اجازت وہ مجھے دے چکی ہیں۔

اور یہ اب ظفری بھائی کو کیا ہوگیا۔۔؟؟ :( ۔۔اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔

امن ، ہوسپٹل میں فون آلاؤڈ نہیں ہوتے ، تو مشکل ہے فرزانہ کا پتا چل سکے تازہ ترین ، ویسے مجھ کہہ کر تو گئیں ہیں کہ چپکےُ سے موبائل کو آن رکھیں گی سائیلنٹ پر لگائے تاکہ پتا چلتا تو رہے کس کا فون آیا گیا ۔
کل کروں گی اگر بات ہوئی تو بتاؤں گی ، ورنہ کسی دن خود جاکے عیادت کر آتی ہوں ، تین ساڑھے تین گھنٹے مجھ سے دورُ ہیں فرزانہ ، :?
مگر کسی مورننگ نکلتی ہوں صبح سویرے ،
اور آپکے پیغام بھی دے دوں گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری موٹر سائیکل پر بیٹھ کر بچوں جیسی حرکتیں کر رہے تھے کہ لڑھگ گئے، وہ تو خیریت کہ کِٹ پہن رکھی تھی اس لیے بہت سی چوٹوں سے بچ گئے، البتہ نازک کلائی مڑ گئی۔ ویسے اب خاصا آرام ہے۔
:laugh:

اُف ۔۔۔ یہ بندہ باقی کی بچی کچھی زندگی میں کبھی گاڑی ایکسڈنٹ میں چوٹوں سے چوُر ہوتا ہے تو کبھی موٹر سائیکل سے ۔ :p جب موٹر سائیکل پر کسی حسینہ کو لفٹ دے کر ، آتے جاتے پک ن ڈراپ کریں گے تو ایسا تو پھر ہونا ہی ہے نہ ۔ :lol:
ویسے ظفری کو میرا مشورہ ہے اپنی لائف انشورنس کروالیں ۔ ٹائم سے ۔ :lol:

اچھا تو یہ بات ہے، مجھے کہہ رہے تھے کہ ریس لگا رہا تھا کہ بارش کی وجہ سے موٹر سائیکل پھسل گئی ۔

ویسے باجو کیا آجکل کی حسینائیں کار کی بجائے موٹر سائیکل پر لفٹ لے لیتی ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اللہ پاک فرزانہ صاحبہ کو شفائے کاملہ جلد از جلد عطا فرمائیں اور پھر مستقل تندرست رکھیں۔ باجو میری طرف سے بھی ان کی عیادت کر دیں اگر ہسپتال جائیں۔ ابھی میری واپسی تک تو وہ بخیریت گھر آچکی ہوں گی
 
:lol: آئی تو میں بتانے ہی تھی اب مجھے ظفری آن لائن نظر آنے لگے ہیں :? کہیں سچ بولنے پر الٹا مجھ پر ہی نا نہ برس پڑے ۔
ویسے جو میں نے کہا وہی سچ ہے ، پک ن ڈراپ وہ بھی اپنی بائیک پر :lol: خیر جو پیچھے بیٹھی ہوئی ہوتیں ہیں انہوں نے تو ہلمیٹ پہن رکھے ہوئے ہوتے ہیں کلائی ولائی تو لازمی بات آگے بائیک چلاتے ہوئے کی ہی زخمی ہونی ہے نہ ۔ مجھے یہ بتائیں بارش میں ریش کون لگاتا ہے ؟ جس بندے کے ہزار ہا بار ایکسڈنٹ ہوا ہو ، سب کچھ تڑوا کے بھی وہ ریسیں لگا رہا ہو ؟ :lol: :lol: :laugh:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اللہ پاک فرزانہ صاحبہ کو شفائے کاملہ جلد از جلد عطا فرمائیں اور پھر مستقل تندرست رکھیں۔ باجو میری طرف سے بھی ان کی عیادت کر دیں اگر ہسپتال جائیں۔ ابھی میری واپسی تک تو وہ بخیریت گھر آچکی ہوں گی

وہ تو چھوٹے بھیا میں آپکے طرف سے پوچھوں گی ہی ،
آپ :( :cry: :oops: ہیتھرو پہنچ کے مجھے اطلاع دے رہے کہ میں ہیتھرو میں ہوں :roll: ہیتھرو مجھ سے چار گھنٹے دور ہے ۔
اور فون بند نہیں تھا آن ہی رہتا ہے ، اب پتا نہیں آپ جب کر رہے تھے تو کیسے آف ملا ؟
:?
 
شمشاد

لائبریرین
بارش میں ریس نہیں لگائی تھی، ریس کے دوران بارش ہو گئی تھی (اب کچھ تو بہانہ بنانا ہی ہے ناں)
 
ظفری

لائبریرین
میں جلد ہی بتاؤں گا کہ ہر سال میرا ایکسیڈنٹ کیوں‌ہوتا ہے ۔۔ میں جلد ہی اپنی موٹر بائیکز کی STUNTS مووی یہاں پوسٹ کروں گا ۔
 
ظفری

لائبریرین
فرزانہ جی ۔۔ بس آپ جلدی سے صحتیاب ہو کر آجائیں ۔ ہم آپ کی مُدھر اور سُریلی آواز سننے کے لیئے بہت بے چین ہیں ۔ :cry:
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
میں جلد ہی بتاؤں گا کہ ہر سال میرا ایکسیڈنٹ کیوں‌ہوتا ہے ۔۔ میں جلد ہی اپنی موٹر بائیکز کی STUNTS مووی یہاں پوسٹ کروں گا ۔

نہیں اب اتنی جلد ‘ بازی بھی ٹھیک نہیں چاہے تو آرام آرام سے بتا دیکھا سکتے ہیں :lol: :D

میں نے کچھ نہیں کہا :oops: مجھے تو شمشاد صاحب نے پوچھا تھا تو سچ منہ سے پھسل گیا :? :( :oops:
موؤئ ادھر لگانے کی ضرورت نیں اسے مویسقی ، اور فلمی فورم میں بے شک لگا دیں :lol: بلکے میرا دل ہے اک نئا ٹاپک کھولا جائے کہ آخر کو اک ہی بندے کا ہر چھے مہنے بعد ایکسڈنٹ کیوں کر ہوتا ہے ، تو آئیے کچھ ویڈیو کلپ ِ دیکھتے ہیں کہ کن وجوہات کی بناِ پر یہ حا دثہ ہوا ؟ اور جب ہوا آس پاس اور غریب کا بچہ بچی کون تھے ۔ اور آئیندہ کے لئے کیا اقدامات کر کے ان ان ایکسڈنٹس کو روکا جا سکتا ہے وغیرہ وغیرہ ،
قسم سے ویڈیو کلپ ِ دیکھنے کے بعد کیا پتا دوسرے بھی کچھ سبق سیکھ جائے ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
میں جلد ہی بتاؤں گا کہ ہر سال میرا ایکسیڈنٹ کیوں‌ہوتا ہے ۔۔ میں جلد ہی اپنی موٹر بائیکز کی STUNTS مووی یہاں پوسٹ کروں گا ۔
hi uncle its me Iqra. Mujhe abhi pata chala hai ke app apne accident ki clip lagane lage hain. Main sare kaam khatam karke bhaagi bhaagi aye hon ke kahin app ne clip laga na di ho. Clip mein app nazar roh ayeinge na. Uncle agar app ko STUNTS karna itna hi acha lagta hai toh FEAR FACTOR AMERICA mein Participant kyon nahi karte. Unse mein wohi log jate hain jime dare hoti hai. Toh maine toh suna aur dekha hai kud apni ankhon se waqai uncle app toh kai bar dare dekha juke hain.

I wish u get well soon.
Iqra'
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top