اشتیاق علی
لائبریرین
اللہ تعالی ان کی اردو سے محبت میں اور اضافہ فرمائے۔ آمین ۔ مبارک قبول ہو۔
جی میں نے مبارکباد بھیج دی تھی اپیا۔ اور آپ کو نیند میں بے سکون کرنے پر نادم بھی ہوں۔
نو پرابلم ۔ ۔ 
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔
نیناں جی ہماری طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔