فرحت سے ملاقات

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت سے آج قسمت میں ملنا لکھا ہوا تھا سو ملاقات ہوگئی ۔۔ ورنہ میں شاید نا مل پاتی منڈے کو میری واپسی ہے ،، میں کل جناح سپرُ میں میٹر و سے شوز شاپنگ کررہی تھی جب موبائل بجا تو سناُ تو فرحت تھیں ۔۔ گلہ ِ کررہی تھیں شازیہ جی آپ مجھے ملے بغیر کیسے گزر آئیں :( فرحت کو ماورہ سے موبائل نمبر ملا تھا میرا ، اور ماورہ نے ہی بتایا کہ باجو ایک مہینے سے ہیں پرسوں واپس جارہی ہیں تو فرحت نے نمبر لے کر کال کی ۔۔ پنڈی میں ہی موجود تھیں ۔۔ اسلئے آج دوپہر شام تک انکے ساتھ ملنے کا پلان تھا جو کل ہی فرحت نے طے کرلیا تھا ۔۔ اور آج میں انکو ملیں ۔۔۔:)

السلام علیکم
شکریہ شازیہ جی۔ ویسے آپ تو ارادہ کر کے آئیں تھیں ناں کہ مجھ سے رابطہ نہیں کرنا :( اسی لئے میرے اور ماوراء کے پڑوس سے ہو کر واپس آ گئیں اور بتایا بھی نہیں :( ۔ وہ تو اچھا ہوا مجھے ماوراء نے بتا دیا۔
خیر مذاق برطرف۔ بہت اچھا لگا اتنے دنوں بعد گپ شپ ہوئی۔ بس وقت کچھ کم تھا :(
ایک بار پھر بہت شکریہ اور امید ہے آجکل میں آپ کی فلائٹ بھی فائنل ہو جائے گی۔ گھر میں سب کو سلام۔ اور لندن شہر کو بھی میرا سلام پہنچائیے گا :)
بشرطِ زندگی جلد ہی پھر ملاقات ہوتی ہے انشاءاللہ
طیبہ اور فریحہ بھی پوچھ رہی تھیں آپ کا۔
 
تیشہ

محفلین

جی میری طرف سے بھی دونوں کو پوچھئیے گا ۔۔ اور سلام کہئیے گا ، بلکے کہئیے گا آجائیے کسی شام سب اکھٹے منال پیر سوھاوہ کی سیر کو چلتیں ھیں :)
آج فلائٹ شروع ہوچکی ہیں ہوُپفلی میری کل رات یا فرائیڈے کی ہوجائے گی ، بس یہ آج اور کل کی مہمان باقی ہوں ۔ ۔ پھر اپنے ملک اپے شہر واپس انشااللہ ۔ ۔۔
 
تیشہ

محفلین
باجو وہ بکری کے بچے کا کچھ ہوا کہ نہیں۔

فہیم کیسے ہو ؟
بکری کا بچہ مجھے فلحال بھولا ہوا ہے مجھے اپنی ٹینشن ہے فلائٹ کی :( کل تھوڑا ریلیکس ہوتی ہوں تو نکلتی ہوں ،
ورنہ ایک بکری کے بچے کو تو میں مل آئی جھُگی میں جاکے :grin:
اب اپنی فلائٹ کے پیچھے پڑی ہوئی ہوں ۔۔ ٹینشن سے گلا خراب ہے ، پیٹ خراب ہے، بخار چڑھا لیا ہے ۔ بس پہنچ آؤں تو جھٹ پٹ ٹھیک ہوجاؤں گی ۔ دعا کرنا مجھے ہفتے اتوار کی فلائٹ مل جائے ورنہ بہت مصیبت ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو میں فون کر کے بتا دوں گا۔

جی مگر ابھی تک میں پنڈی پلٹ کے نہیں گئی پرسوں گئی تھی سموسہ چاٹ ، اور فالودہ کھا کر ، امی کے گھر سے ہوکر واپس نکلی تو یاد آیا نمبر تو یہیں میسج میں رہ گیا سیو کرنا بھول گئی تھی :(
اور اب روز مجھے بلیو ایریا جاکر اپنی فلائٹ کے پیچھے پڑنا پڑرہا ہے ۔ اسلئیے کہیں دوسری جگہ جانے کا وقت ہی نہیں مل رہا ،
مگر پکا وعدہ اب صدر کو نکلی تو ہو کر آؤں گی ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
باجو، میرا اسلام آباد میں کیا کام؟ میں تو دسمبر کے بعد دوبارہ اسلام آباد گئی ہی نہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
فہیم کیسے ہو ؟
بکری کا بچہ مجھے فلحال بھولا ہوا ہے مجھے اپنی ٹینشن ہے فلائٹ کی :( کل تھوڑا ریلیکس ہوتی ہوں تو نکلتی ہوں ،
ورنہ ایک بکری کے بچے کو تو میں مل آئی جھُگی میں جاکے :grin:
اب اپنی فلائٹ کے پیچھے پڑی ہوئی ہوں ۔۔ ٹینشن سے گلا خراب ہے ، پیٹ خراب ہے، بخار چڑھا لیا ہے ۔ بس پہنچ آؤں تو جھٹ پٹ ٹھیک ہوجاؤں گی ۔ دعا کرنا مجھے ہفتے اتوار کی فلائٹ مل جائے ورنہ بہت مصیبت ہے ۔

میں ٹھیک ٹھاک باجو۔
لگتا ہے اب آپ کا بس نہیں چل رہا کہ خود سے اڑ کر واپس پہنچ جائیں;)
 
تیشہ

محفلین
باجو، میرا اسلام آباد میں کیا کام؟ میں تو دسمبر کے بعد دوبارہ اسلام آباد گئی ہی نہیں۔

مجھے تو شمشاد جی نے میسج کرکے بتایا تھا کہ ماورہ اسلام آباد میں آئی ہوئی ہیں ۔۔۔ ورنہ مجھے کیا پتا اسی لئے لکھ کر پوچھا کہ تم ئی ہوئی ہو ۔
 
تیشہ

محفلین
میں ٹھیک ٹھاک باجو۔
لگتا ہے اب آپ کا بس نہیں چل رہا کہ خود سے اڑ کر واپس پہنچ جائیں;)

قسم سے فہیم یہی دل کررہا تھا اب تو ۔۔۔ مہینہ ہنستے کھیلتے گزارہ ، مگر فلائٹ کینسل ہوئی تو کئی پریشانیاں آن گھیرا ۔۔۔ بچے الک سے اداس ، میں اپنے گھر ، بچوں سے اداس ، بچوں کی فکریں پریشانیاں :( کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا جب سے فلائٹ کینسل ھوئی تھی ۔
رنگ میرا مرجھاُ کر کالا پڑچکا ہے ،، کمزور ہوگئی ہوں منہ اتنا سا نکل آیا ہے ۔ لندن سے آتے ہوئے وزن میرا سکسٹی فائف تھا ۔۔ آج شام کیا تو سکسٹی )ساٹھ ہوچکا ہے :(
اور میرا بھی شوق پاکستان کا ختم ہوچکا تھا ۔۔بس میں ہوتا تو واقعی اُڑ ہی آتی ÷ ÷÷
خیر انشااللہ سنڈے کو واپس گھر پہنچ کر سب ٹینشن دور ہوجائے گی ۔ صحت بھی کچھ دنوو میں دوبارہ ٹھیک پہلے جیسی ۔ اور رنگ بی بدل جائے کا ۔۔۔ :)
 
Top