محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
واہ عاطف میاں عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
آپ کی شفقت ہے استادِ محترم!خوب غزل ہے ڈاکٹر صاحب قبلہ، لاجواب۔ داد پہلے بھی تھی اب بھی حاضر ہے![]()
بہت شکریہ امجد بھیا!بہت خوب عاطف بھیا، ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہوگئی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔
جان کی بازی ہار کر میرابازی کی "ی" وزن سے گر رہی ہے۔
جاں کی بازی بھی ہار کر میرا
یا کچھ اور ہو سکے تو بہتر ہوگا۔
نوازش بھیا!عاطف بھائی بہت عمدہ، شاعری سے تو آپ اردو کے طالب علم لگتے ہیں حالانکہ میڈیکل کا سٹڈی میڈیم بھی اردو نہ ہو شاید
بہت شکریہ عدنان بھائی!واہ عاطف میاں عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
زہے نصیب!واہ واہ عاطف بہت عمدہ غزل ہے![]()