تاسف فاطمہ ثریا بجیا بھی وفات پا گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اونچے اونچے درجے عطا کرے۔ قبر کا اور دوزخ کا عذاب معاف کرے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور انہیں اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ اُن کی قبر کو کشادہ،ہوادار اور روشن بنائے۔ قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آمین!ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
فاطمہ ثریا بجیا
تاریخ تھی ڈراموں کی،بجیا چلی گئی
واپس نہ آئے گی کبھی ایسی گلی گئی
ایک ایک کر کے بجھنے لگے ہیں سبھی چراغ
اللہ رے جہان سے یہ روشنی گئی
ضیاء شہزاد
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اونچے اونچے درجے عطا کرے۔ قبر کا اور دوزخ کا عذاب معاف کرے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور انہیں اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ اُن کی قبر کو کشادہ،ہوادار اور روشن بنائے۔ قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آمین!ثم آمین!
آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
نامور ادبی ہستیاں اللہ بہت تیزی سے اس دار فانی کو چھوڑ کر جا رہی ہیں اور ہمیں یہ پیغام دے رہی ہیں اس دنیا میں سب کو فنا ہے اک اللہ کی ذات ہمیشہ رہنے والی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top