مبارکباد فاروق احمد بھٹی بھائی دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

بھئی فاروق بھائی بہت مبارک ہو، اس رفتار کو نظر نہ لگے
بڑھتے جائیں بڑھتے جائیں مگر پیچھے رہ جانے والوں کو یاد رکھنا بھائی
خیر مبارک اور نوازش
مخمور بھائی آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں ہم آپ جیسے مہربانوں کو تو بندہ ڈھونڈتا ہے نہ کہ بھولتا ہے۔
 
Top