فاروق احمد بھٹی
محفلین
بہت بہت نوزش لئیق بھائی اس میں آپ لوگوں کا حصہ بھی شامل ہے۔ آپ دوستوں سے گپ شپ کرتے پتہ ہی نہیں چلا کب 1 سے 2 ہزار تک پہنچ گیا۔بہت بہت مبارک ہو بھٹی صاحب
پین ماہی احمد بھٹی ساب میرے ولوں آگیا تے چھا گیا کھاتے وچ نامزد سمجھ لے
بہت بہت نوزش لئیق بھائی اس میں آپ لوگوں کا حصہ بھی شامل ہے۔ آپ دوستوں سے گپ شپ کرتے پتہ ہی نہیں چلا کب 1 سے 2 ہزار تک پہنچ گیا۔بہت بہت مبارک ہو بھٹی صاحب
پین ماہی احمد بھٹی ساب میرے ولوں آگیا تے چھا گیا کھاتے وچ نامزد سمجھ لے
بہت بہت شکریہ اور نوازش ہے بھائی آپ کی۔۔۔اور خیر مبارک۔۔بھٹی صاحب۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
خیر مبارک و شکریہ سر آپ کی نوازش ہے۔مبروک،بھٹی صاحب۔
خیر مبارک محترم نوازش ہے آپ کی اور شکریہ قبول فرمائیے۔
بہت اچھے۔ دنیا تیز ہے!
ارے ہم نے تو سنا تھا دنیا گول ہے۔مبارک فاروق احمد بھٹی بھائی۔
جزاک اللہماشاء اللہ!
فاروق بھائی! تسی ٹو مچ ہو یار!
نوازش اور دعاؤں اور مبارک باد کے لیے بہت شکریہ۔محترم فاروق احمد بھٹی صاحب آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
مشکور یا اخیمبروک یا اخی
سب آپ دوستوں کی مہر بانی ہے۔ بہت بہت شکریہآ گئے تے چھا گئے
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔جناب والا
وا جی وا۔ کیا ہی حاتم طائی صفات پائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کا جو دل کرتا ہے سمجھے۔۔۔ کھلی آزادی


ہم کینڈل نہیں رکهتے، یہاں ضرورت ہی نہیں پڑتیوا جی وا۔ کیا ہی حاتم طائی صفات پائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بند آزادی پر تھوڑی سی کینڈل لائیٹ ڈال دیں
ایک تو روشنی نہیں ڈال رہی اوپر سے نمک بھی چھڑک رہی ہیں ۔۔۔۔ہم کینڈل نہیں رکهتے، یہاں ضرورت ہی نہیں پڑتی
ویسے روشنی ڈالنی کس چیز پر ہے؟؟؟ایک تو روشنی نہیں ڈال رہی اوپر سے نمک بھی چھڑک رہی ہیں ۔۔۔۔
کھلی آزادی اور بند آزادی پرویسے روشنی ڈالنی کس چیز پر ہے؟؟؟
کھلی آزادی مطلب مکمل آزادی۔۔۔۔ بند آزادی مطلب وہ آزادی جس میں کچھ قیود ہوں۔ یہ دونوں اصطلاحات میری لغت سے ہیں۔ کہیں اور استعمال کریں گے تو نتائج کی ذمےدار میں نہیںکھلی آزادی اور بند آزادی پر
