فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا

راشد اشرف

محفلین
فاروقی، میری جان، میں تمہیں بھاگنے نہیں دوں گا-از ظفر اقبال

حضرت ظفر اقبال کا تازہ کالم (19 نومبر، 2013
درج ذیل سافٹ لنک پر موجود پی ڈی ایف فائل میں م۔لاحظہ کیجیے، یہ کالم انہوں نے خبرنامہ شب خون کے جس شمارے پر لکھا ہے وہ جولائی-ستمبر، 2013 کا تازہ شمارہ ہے۔ پی ڈی ایف فائل میں سب سے پہلے مذکورہ شمارے سے چند منتخب اوراق شامل کیے گئے ہیں جن میں احمد ہمیش پر دو عمدہ مضامین پڑھے جاسکتے ہیں،سب سے پہلے وہ مکتوب شامل کیا گیا ہے جس پر ظفر صاحب معترض یا چراغ پا ہوئے ہیں، ظفر اقبال کا متذکرہ کالم اور پھر اسی تناظر میں راقم کا آمد پٹنہ میں شائع ہوا مضمون "میر کے تاج محل کا ملبہ یا ظفر اقبال کے ملبے کا تاج محل" درج ذیل لنک پر موجود سافٹ فائل میں ملاحظہ کیجیے:


 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔۔۔۔ دلچسپ معلوم ہوتا ہے۔۔۔ چند ایک اوراق دیکھے ہیں۔۔۔ بقیہ بھی دیکھتا ہوں۔ :) جزاک اللہ
 
Top