فارسی زبان

ارتضی عافی

محفلین
سلام عرض میکنم بمن کومک شنید فارسی زبان ماردی من است چون ما خود مہ در پاکستان بزرگ شدم و حال در سوید ہستم اردو را دقیق مدانم بیشتر از فارسی و من میخواہم کہ شعر در فارسی و اردو بنوسم آیا میشہ کس در املا فارسی بمن کومک کند کلمات کہ در فارسی است نہ مفھم املا شن مشکل است کس است رہنمائی کند مخواہم پیروکار شی باشم از اردو آشنا ھستم ولی شاید کس بگہ کہ من پشتو زبان ھستم اما شعر اردو را دقیق مفھم از فارسی بیشتر فارسی زبان مادر مہ است دوست دارم و اردو قومی زبان مہ است مخواہم از ہر دو شن آشنا شوم
 
یارو آ کی لکھیا اے۔
گوگل صاحب نے بھی کوئی اچھا ترجمہ نہیں کیا۔

کیونکہ ہم ہ ہوں اپ پاکستان میں اب سویڈن ہ STM Mdanm میں زیادہ تفصیلی اردو اور فارسی اور اردو Bnvsm K ہ Mykhva ہ M میں فارسی شاعری میں Mysh ایسا ایک کے عمل میں اضافہ ہوا اور ہ ہیلو، میں فارسی زبان معاونت ماردی مجھے سنا
 
کچھ اس قسم کا مفہوم ہے:
سلام عرض کرتا ہوں۔ میری مادری زبان فارسی ہے، پاکستان میں پلا بڑھا ہوں اور فی الحال سویڈن میں مقیم ہوں۔ اردو مجھے فارسی کی نسبت دشوار معلوم ہوتی ہے مگر اردو اور فارسی میں شعر گوئی کا متمنی ہوں۔ کیا کوئی فارسی املا میں میری مدد کرے گا؟ فارسی کلمات کا املا بھی مجھے دشوار معلوم ہوتا ہے۔ کوئی ہے جو رہنمائی کرے؟ میں اس کی اتباع کروں گا۔ اردو سے شناسائی تو ہے مگر چونکہ پشتو بولتا ہوں اس لیے اردو کے اشعار فارسی کی نسبت مشکل سے سمجھ میں آتے ہیں۔ فارسی میری مادری زبان ہے سو اس سے محبت ہے۔ اردو قومی زبان ہے۔ چاہتا ہوں کہ دونوں سے آشنا ہو جاؤں۔​
 
فرقان احمد

اچھا ہوا، آپ نے رہنمائی فرما دی وگرنہ میں اسے عدالتی دستاویز سمجھ بیٹھا تھا یعنی کہ من کہ مسمی ٹائپ! :)
 
ارتضی عافی

محفلین
کچھ اس قسم کا مفہوم ہے:
سلام عرض کرتا ہوں۔ میری مادری زبان فارسی ہے، پاکستان میں پلا بڑھا ہوں اور فی الحال سویڈن میں مقیم ہوں۔ اردو مجھے فارسی کی نسبت دشوار معلوم ہوتی ہے مگر اردو اور فارسی میں شعر گوئی کا متمنی ہوں۔ کیا کوئی فارسی املا میں میری مدد کرے گا؟ فارسی کلمات کا املا بھی مجھے دشوار معلوم ہوتا ہے۔ کوئی ہے جو رہنمائی کرے؟ میں اس کی اتباع کروں گا۔ اردو سے شناسائی تو ہے مگر چونکہ پشتو بولتا ہوں اس لیے اردو کے اشعار فارسی کی نسبت مشکل سے سمجھ میں آتے ہیں۔ فارسی میری مادری زبان ہے سو اس سے محبت ہے۔ اردو قومی زبان ہے۔ چاہتا ہوں کہ دونوں سے آشنا ہو جاؤں۔​
جی بھیا کافی حد تک ترجمہ درست ہے فارسی جانتا ہوں مادری زبان ہے میرا املا میں مشکلات ہیں ویسے لکھ سکتا ہوں بہ لحاظ املا شعر لکھنے میں مشکل ہے مثال کی کہ چہ چی اس بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے اور اردو بالکل پورا سمجھ میں آتا ہے کیونکہ درس ہی اردو کا پڑھا ہے لہذا اردو زبان بولنے والے کم تعلق رہا ہے صرف پڑھا ہوں میرا اردو بول چال درست نہیں ہے شاید کوئی مجھے پٹھان پشتو زبان سمجھتے ہیں بہر حال اردو سے محبت ہے اور فارسی سے زیادہ اردو میں رہ چکا ہوں یعنی اردو کافی حد تک جانتا ہوں
 
ارتضی عافی

محفلین
یارو آ کی لکھیا اے۔
گوگل صاحب نے بھی کوئی اچھا ترجمہ نہیں کیا۔

کیونکہ ہم ہ ہوں اپ پاکستان میں اب سویڈن ہ STM Mdanm میں زیادہ تفصیلی اردو اور فارسی اور اردو Bnvsm K ہ Mykhva ہ M میں فارسی شاعری میں Mysh ایسا ایک کے عمل میں اضافہ ہوا اور ہ ہیلو، میں فارسی زبان معاونت ماردی مجھے سنا
ھممممممممم ؟؟؟؟؟؟
 
اکمل زیدی

محفلین
شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین
سر داد نداد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین
:rolleyes:
 
ارتضی عافی

محفلین
سلام برادرم
آیا شما این می خواھین کہ فارسیِ تحریری را یاد بگیرین یا فقط تلفظِ شان را یاد گرفتن می خواھین؟
مخواہم تلفظ شی یاد بگرم چہ رقم بنوسم باز ہا لغات است کہ مشکل است پیش نظر مہ و کتاب فارسی پیش ما است مشکل الفاظ شہ یعنی من شعر گوئی تلفظ فارسی چہ رقم میشہ مثال صاحب خانہ صاحبِ خانہ یعنی در شعر نوشتہ کردن در وزن چہ قدر مشکل خواہد پیش آمد
 
ارتضی عافی

محفلین
Top