فاتح کون؟

جو باتیں آپ نے کی ہیں ان میں سے میں نے صرف ایک بات کی ہے۔ باقی باتیں آپ نے اختراع کی ہیں اور بہتان باندھا ہے۔ اسلام میں جھوٹ بولنے کے بارے میں آپ خود پڑھ لیں۔
آپ نے یہی بات کی تھی نا کہ وہاں سپہ صحابہ کے دہشت گرد تھے؟؟

تو ظاہر ہے ان کا کوئی ری ایکشن تو ہوتا نا،کچھ ایکشن ان کا بھی سامنے آتا اس موقع پر، یا وہ ہاتھ باندھے کھڑے تھے کہ بھائی جان آئیں ان کو بھی ماریں اور ہمیں بھی اور پھر واویلا بھی کریں ہماری موجودگی کا :)
 
x boy

محفلین
صحیح، صحیح صحیح
کسی بھی بات کو کھانے والی زبان سے آواز کی فریکیونسی بنانے سے پہلے دماغ کمپیوٹر میں فیڈ کرنا ضروری ہے پھر بغیر وائرس کے اوٹ پٹ ہوتو کام کی بات ہوسکتی ہے:grin:
 
سید ذیشان

محفلین
آپ نے یہی بات کی تھی نا کہ وہاں سپہ صحابہ کے دہشت گرد تھے؟؟

آپ کو شائد پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ میں دوبارہ لکھ دیتا ہوں جو میں نے لکھا تھا۔ "اول تو مسجد اور مدرسہ میں سنی نہیں تھے بلکہ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے اراکین تھے جن کا کام ہی معاشرے میں نفرتیں پھیلانا ہے۔"
 
آخری تدوین:

اور برائے مہربانی آئندہ میری کسی بات کا اقتباس نہ لیجئے گا۔ آپ جیسے شخص سے میں کسی قسم کا تعلق رکھنا پسند نہیں کروں گا۔
ارے آپ تو ناراض ہو گئے،
چلیں بات کو کسی ٹھکانے تو لگائیں کم از کم،
یعنی آپ یہی کہہ رہے ہیں کہ مسجد میں سنی نہیں تھے سپہ صحابہ کے دہشت گرد تھے، یعنی مارے گئے تو اچھا ہوا مطلب خس کم جہاں پاک۔ انسان نہیں تھے دہشت گرد تھے نا؟؟
 
S. H. Naqvi

محفلین
سید بادشاہ ایک تو آپ اپنی منطق کے مطابق بحث میں کود پڑھتے ہیں اور پھر اپنے نادر خیالات یکطرفہ بیان کرتے ہیں آگے سے کوئی دلیل یا منطق آئے تو چراغ پا ہو کر ناراض ہونے لگتے ہیں۔ سرکار حوصلہ رکھا کریں۔ میرے 3 کزن "بلوے" میں شامل تھے اور کئی اندر کی باتیں جانتا ہوں میں نے سوچا خاموش ہی رہوں سو خاموش ہی رہنا چاہتا ہوں بہرحال ایک چند جملوں میں کہا جائے تو اصل اور بنیادی غلطی بلکہ مجرمانہ غفلت انتظامیہ کی تھی، تھوڑا سا قصور اہل مسجد کا بھی تھا مگر رد عمل میں اہل تشیع نے جو کیا وہ الامان ہے سمپل بات ہے اگر میڈیا ذمہ دارانہ اور کنٹرولڈ رپورٹنگ نہ کرتا اور عین وقت پر کرفیو نہ لگوایا جاتا تو شہر میں وہ غدر اٹھتا کہ الاماں۔۔۔۔۔۔!
 
سید ذیشان

محفلین
کونسی یکطرفہ بات کی ہے، ذرا روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟

ویسے اگر آپ کے کزن شامل تھے تو یہ آپ کا اخلاقی اور قانونی فرض بنتا ہے کہ ان کو پولیس کو رپورٹ کریں، جرم چھپانے والا بھی اس میں شریک ہوتا ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
تو پھر آپ کہہ کیا رہے ہیں:notworthy:

میں نے یہ کہا ہے:

اول تو مسجد اور مدرسہ میں سنی نہیں تھے بلکہ کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے اراکین تھے جن کا کام ہی معاشرے میں نفرتیں پھیلانا ہے۔ یہ بات حکومت کی رپورٹ سے واضح ہے۔ انہوں نے اشتعال انگیز تقاریر بھی کیں۔ اور ان پر حملہ کرنے والے جلوس کے ہی لوگ تھے۔ شدت پسند ہر گروہ اور فرقے میں موجود ہیں۔ اور ہمیں ان کی مذمت کرنی چاہیے نہ کہ پشت پناہی۔

اور میں نے اسی دھاگے میں یہ بھی لکھا ہے:

میں تو خیر اس حد تک بھی جاوں گا کہ اگر مولویوں نے اشتعال انگیز تقاریر کیں (جو کہ انٹیلیجنس رپورٹ سے ثابت ہے) تب بھی کسی کے قتل کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اس واقعہ کی تفصیلات پر مزید کچھ کہنا فضول ہے کہ حقائق صحیح طریقے سے کمیشن کی رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

انگریزی کا ایک محاورہ ہے:

You are barking up the wrong tree, mate!
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
کونسی یکطرفہ بات کی ہے، ذرا روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟

ویسے اگر آپ کے کزن شامل تھے تو یہ آپ کا اخلاقی اور قانونی فرض بنتا ہے کہ ان کو پولیس کو رپورٹ کریں، جرم چھپانے والا بھی اس میں شریک ہوتا ہے۔

کیوں نقوی صاحب، آپ نے رپورٹ لکھوا دی ہے، یا صرف ریٹنگز ہی دے رہے ہیں؟
 
کہنے میں کیا حرج ہے؟
:) ،
دراصل کچھ لوگوں نے آلریڈی یہی رویہ اپنایا ہوا تھا کہ نشاندہی رویوں کی اور معاشرے میں موجود برائیوں کی ہو رہی ہو تو جواب میں وہ ہجوں ، اعرابوں اور الفاظ کے چناؤ یا بھول چُوک کو پکڑ لیتے کہ یہ دیکھو تم نے کیا کیا، پہلے اسے تو ٹھیک کرو وغیرہ وغیرہ۔
 
S. H. Naqvi

محفلین
کونسی یکطرفہ بات کی ہے، ذرا روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟

ویسے اگر آپ کے کزن شامل تھے تو یہ آپ کا اخلاقی اور قانونی فرض بنتا ہے کہ ان کو پولیس کو رپورٹ کریں، جرم چھپانے والا بھی اس میں شریک ہوتا ہے۔
شامل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بلوے میں بھی شامل تھے، اب عزاداروں کا سارے کا سارا جلوس تو قابل گرفت نہیں ہو سکتا نا کچھ شریف اور امن پسند لوگ بھی تھے میرے کزنز جیسے:) بلکہ میرے ایک کزن کو کان کے قریب ایک پتھر بھی لگا، جوابی پتھراو کے دوران، جو اس نے راہ مولا بخش دیا(y)
آپ کی یہ بات مجھے مضحکہ خیز لگتی ہے کہ آپ بار بار سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی موجودگی کا اعلان کرتے ہیں اور اس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ مسجد تھی ہی اسی قابل اور اسے تباہ ہونا ہی چاہیے تھا، گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے تمام کارکن دہشت گرد ہوتے ہیں، فکری لحاظ سے جیسے ہر شیعہ سپاہ محمد کو اپنےفرقے کا محافظ سمجھتا ہے اسی طرح سپاہ صحابہ عسکری ونگ سمجھ لیں اہلسنت و الجماعت کا۔۔۔ اب ضروری نہیں سپاہ صحابہ کا ہر کارکن ہی دہشت گرد ہو۔ باقی جس طرح آپ کے نزدیک دوسری جماعت قابل نفرین ہے اور مومنین نے ان اہل سنت کو یزیدی لشکر سمجھ کر مارا اور ان کی مسجد کو مسجد ضرار سمجھ کر جلا دیا گیا اسی طرح کا احترام وہ مومنین کے عقائد اور عبادت گاہوں کے بارے میں رکھتے ہیں جس طرح آپ ہر سپاہ صحابہ والے کو کالعدم ہونے کی وجہ سے دہشت گرد سمجھتے ہیں وہ بھی ایسا ہی احترام رکھتے ہیں تمام اہل تشیع کے لیے۔۔۔۔۔۔۔!
ایک مولوی نے کچھ کچھ متشدد تقریر کی تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ تمام جمعہ پڑھنے والے لوگ اس کے اس عمل کے حامی تھے۔
باقی تفصیل بعد میں اگر طالب ہوئے آپ فی الحال اتنا ہی ملتے ہیں بریک کے بعد:)
 
سید ذیشان

محفلین
شامل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بلوے میں بھی شامل تھے، اب عزاداروں کا سارے کا سارا جلوس تو قابل گرفت نہیں ہو سکتا نا کچھ شریف اور امن پسند لوگ بھی تھے میرے کزنز جیسے:) بلکہ میرے ایک کزن کو کان کے قریب ایک پتھر بھی لگا، جوابی پتھراو کے دوران، جو اس نے راہ مولا بخش دیا(y)
آپ کی یہ بات مجھے مضحکہ خیز لگتی ہے کہ آپ بار بار سپاہ صحابہ کے کارکنوں کی موجودگی کا اعلان کرتے ہیں اور اس سے یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ مسجد تھی ہی اسی قابل اور اسے تباہ ہونا ہی چاہیے تھا، گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ سپاہ صحابہ کے تمام کارکن دہشت گرد ہوتے ہیں، فکری لحاظ سے جیسے ہر شیعہ سپاہ محمد کو اپنےفرقے کا محافظ سمجھتا ہے اسی طرح سپاہ صحابہ عسکری ونگ سمجھ لیں اہلسنت و الجماعت کا۔۔۔ اب ضروری نہیں سپاہ صحابہ کا ہر کارکن ہی دہشت گرد ہو۔ باقی جس طرح آپ کے نزدیک دوسری جماعت قابل نفرین ہے اور مومنین نے ان اہل سنت کو یزیدی لشکر سمجھ کر مارا اور ان کی مسجد کو مسجد ضرار سمجھ کر جلا دیا گیا اسی طرح کا احترام وہ مومنین کے عقائد اور عبادت گاہوں کے بارے میں رکھتے ہیں جس طرح آپ ہر سپاہ صحابہ والے کو کالعدم ہونے کی وجہ سے دہشت گرد سمجھتے ہیں وہ بھی ایسا ہی احترام رکھتے ہیں تمام اہل تشیع کے لیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
ایک مولوی نے کچھ کچھ متشدد تقریر کی تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ تمام جمعہ پڑھنے والے لوگ اس کے اس عمل کے حامی تھے۔
باقی تفصیل بعد میں اگر طالب ہوئے آپ فی الحال اتنا ہی ملتے ہیں بریک کے بعد:)

اوپر آپ نے لکھا ہے کہ " میرے 3 کزن "بلوے" میں شامل تھے اور کئی اندر کی باتیں جانتا ہوں " اور بعد میں صاف مکر گئے کہ نہیں وہ تو امن پسند ہیں۔ تو آپ کی کون سی بات درست ہے پہلی والی یا بعد والی؟

سپاہ صحابہ کے کارکنوں کا اعلان اس لئے کرتا ہوں کہ یہی حقیقت ہے۔ کیا آپ اس سے انکار کرتے ہیں؟

یہ سرخ کردہ لائنیں آپ کی ہیں اور میں ایسا نہیں سوچتا۔ آپ جیسے لوگوں کا وطیرہ رہا ہے دوسروں کے منہ میں باتیں ڈالتے ہیں اور نفرتوں کی آگ بھڑکاتے ہیں۔ محفل میں آپ مجھے ایک لائن ایسی دکھا دیں جس میں اسطرح کی کوئی بات میں نے کی ہو

باقی جس طرح آپ کے نزدیک دوسری جماعت قابل نفرین ہے اور مومنین نے ان اہل سنت کو یزیدی لشکر سمجھ کر مارا اور ان کی مسجد کو مسجد ضرار سمجھ کر جلا دیا گیا اسی طرح کا احترام وہ مومنین کے عقائد اور عبادت گاہوں کے بارے میں رکھتے ہیں
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
:) ،
دراصل کچھ لوگوں نے آلریڈی یہی رویہ اپنایا ہوا تھا کہ نشاندہی رویوں کی اور معاشرے میں موجود برائیوں کی ہو رہی ہو تو جواب میں وہ ہجوں ، اعرابوں اور الفاظ کے چناؤ یا بھول چُوک کو پکڑ لیتے کہ یہ دیکھو تم نے کیا کیا، پہلے اسے تو ٹھیک کرو وغیرہ وغیرہ۔
چونکہ اس پوسٹ کا مخاطب میں نہیں تھا تو میں نے ایک غلطی کی نشاندہی کر دی۔ باقی سمجھنے والے کی مرضی جس رنگ میں بھی لے لے :)
 
S. H. Naqvi

محفلین
اوپر آپ نے لکھا ہے کہ " میرے 3 کزن "بلوے" میں شامل تھے اور کئی اندر کی باتیں جانتا ہوں " اور بعد میں صاف مکر گئے کہ نہیں وہ تو امن پسند ہیں۔ تو آپ کی کون سی بات درست ہے پہلی والی یا بعد والی؟

سپاہ صحابہ کے کارکنوں کا اعلان اس لئے کرتا ہوں کہ یہی حقیقت ہے۔ کیا آپ اس سے انکار کرتے ہیں؟

یہ سرخ کردہ لائنیں آپ کی ہیں اور میں ایسا نہیں سوچتا۔ آپ جیسے لوگوں کا وطیرہ رہا ہے دوسروں کے منہ میں باتیں ڈالتے ہیں اور نفرتوں کی آگ بھڑکاتے ہیں۔ محفل میں آپ مجھے ایک لائن ایسی دکھا دیں جس میں اسطرح کی کوئی بات میں نے کی ہو

باقی جس طرح آپ کے نزدیک دوسری جماعت قابل نفرین ہے اور مومنین نے ان اہل سنت کو یزیدی لشکر سمجھ کر مارا اور ان کی مسجد کو مسجد ضرار سمجھ کر جلا دیا گیا اسی طرح کا احترام وہ مومنین کے عقائد اور عبادت گاہوں کے بارے میں رکھتے ہیں
بال کی کھال نکال کے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں محترم سردار۔۔۔۔۔! بلوے کا لفظ میں نے اشارتا و کنایتا اس واقعے اور اس دن موجود ہجوم کے لیے استعمال کیا تھا اور ظاہر ہے مذکورہ تشدد کے واقعے میں ہر کوئی تو آگ لگانے میں شریک نہیں تھا نہ پتھر مارنے میں اور نہ ہی فائرنگ کرنے میں۔۔۔۔۔!
باقی میں آپ کے منہ میں الفاظ کیسے ڈال سکتا ہوں جنات آپ تو خود اتنا بولتے ہیں کہ مجھے اپنے منہ سے الفاظ نکالنے کا بھی موقعہ کم ہی ملا ہے۔
اور میں واقعی انکار کرتا ہوں کہ وہاں کوئی سپاہ صحابہ کا حقیقی کارکن موجود تھا، سپاہ صحابہ تو ویسے ہر سنی خود کو سمجھتا ہے اور مذکورہ سپاہ سے ہمدردی رکھنے والے اور اسے ماننے والے ضرور وہاں موجود تھے۔ اگر سپاہ صحابہ کے باقاعدہ کارکن وہاں موجود ہوتے تو آج نقصان اور ہلاکتوں پر اہل تشیع رو رہے ہوتے، ان کو اتنا ہلکا نہ لیں ان کا تو ایمان ہی مخالف فرقے کو مارنا ہے سپاہ محمد کی طرح۔۔۔۔۔۔ ہم بریلوی اور ہمارے اہل تشیع تو ان کے آگے لگے ہوتے ہیں حالانکہ اکثریت ہماری ہی ہے۔ سپاہ صحابہ جیسی تنظیم کا سامنا کرنے کے لیے جیسے سپاہ محمد تخلیق کی گئی آج سنی تحریک کی تخلیق بھی اسی نظریے پر کی گئی ہے۔
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
بال کی کھال نکال کے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں محترم سردار۔۔۔ ۔۔! بلوے کا لفظ میں نے اشارتا و کنایتا اس واقعے اور اس دن موجود ہجوم کے لیے استعمال کیا تھا اور ظاہر ہے مذکورہ تشدد کے واقعے میں ہر کوئی تو آگ لگانے میں شریک نہیں تھا نہ پتھر مارنے میں اور نہ ہی فائرنگ کرنے میں۔۔۔ ۔۔!
باقی میں آپ کے منہ میں الفاظ کیسے ڈال سکتا ہوں جنات آپ تو خود اتنا بولتے ہیں کہ مجھے اپنے منہ سے الفاظ نکالنے کا بھی موقعہ کم ہی ملا ہے۔
اور میں واقعی انکار کرتا ہوں کہ وہاں کوئی سپاہ صحابہ کا حقیقی کارکن موجود تھا، سپاہ صحابہ تو ویسے ہر سنی خود کو سمجھتا ہے اور مذکورہ سپاہ سے ہمدردی رکھنے والے اور اسے ماننے والے ضرور وہاں موجود تھے۔ اگر سپاہ صحابہ کے باقاعدہ کارکن وہاں موجود ہوتے تو آج نقصان اور ہلاکتوں پر اہل تشیع رو رہے ہوتے، ان کو اتنا ہلکا نہ لیں ان کا تو ایمان ہی مخالف فرقے کو مارنا ہے سپاہ محمد کی طرح۔۔۔ ۔۔۔ ہم بریلوی اور ہمارے اہل تشیع تو ان کے آگے لگے ہوتے ہیں حالانکہ اکثریت ہماری ہی ہے۔ سپاہ صحابہ جیسی تنظیم کا سامنا کرنے کے لیے جیسے سپاہ محمد تخلیق کی گئی آج سنی تحریک کی تخلیق بھی اسی نظریے پر کی گئی ہے۔

آپ ماشاء اللہ سے کافی متشدد خیالات کے حامل ہیں۔ اور یہ طعنے وانے دینے سے میرا کچھ نہیں بگڑتا کیونکہ یہ بازاری لوگوں کا کام ہے جو کہ دھونس اور بندوق کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ میں امام حسین کا پیروکار ہوں اور ظالم بننے سے مظلوم رہنا زیادہ پسند کروں گا۔
واسلام
 
گرائیں

محفلین
یہودیت اور قوم ابولو، قوم عبداللہ ابن الصباح کے مشترکہ عقائد

جہاں کہیں بھی یہودیوں نے آبادی اختیار کی وہیں کچھ عرصے کے بعد ان کے خلاف یہ بات سننے میں آئی کہ وہ قوم کے اندر ایک قوم ہیں ،انہوں نے اپنی اس انفرادیت (جس کا خمیر نسلی برتری ہے)کو قائم رکھنے کے لئے ہمیشہ اپنی علیحدہ نوآبادیاں بنائیں ان آبادیوں یا محلوں کو ’’گیٹو‘‘جاتا تھا ،یورپ کے صنعتی انقلاب نے جوان یہودیوں کا ہی لایا ہوا تھا ’’گیٹوں کی دیواروں کو ڈھادیا تھا ‘‘لیکن یہودی اپنے سماج اور معاشرے میں گھل مل نہ سکے ۔ان کی نظریں ہمیشہ اپنی ارض موعود کی جانب اٹھتی رہیں اور قیام اسرائیل کے بعد ساری دنیا کے یہودی ’’تل ابیب ‘‘کے حکام کے تابع ہوگئے ۔
ٹھیک یہی حالت ’’ قوم ابولو، قوم عبداللہ ابن الصباح‘‘کی بھی ہے ۔یہ جہاں بھی رہتے ہیں وہاں یہودیوں کی طرح ’’گیٹو‘‘بناتے ہیں ،برصغیر کے ہر شہر اور قصبہ میں جہاں قوم ابولو، عبداللہ ابن الصباح کی آبادی ہے آپ کو ان کے ’’گیٹو‘‘ضرور نظر آئیں گے لکھنؤ کا محلہ ’’قلعہ عالیہ‘‘اس کی واضح مثال ہے ۔یہودیوں کی طرح قوم ابولولو،قوم عبداللہ ابن الصباح کی وفاداری بھی صرف فارس کے ساتھ ہوتی ہے ۔یہ لوگ جہاں اور جس ملک میں رہتے ہیں ،ا س ملک اور اس کے عوام کے لیے درد سر بن جاتے ہیں کیونکہ تخریبی سرگرمیاں ان کے دین کا ایک حصہ ہیں ۔اس سلسلے میں ابوجعفر کلینی کی ایک شر انگیز عبارت کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیں ،کلینی نے لکھا ہے:
’’ابوبکر سے لے کرآج تک تمام مسلم حکمران غاصب وظالم ہیں ،کیونکہ حکمرانی کا حق صرف قوم ابولو، قوم عبداللہ ابن الصباح اماموں یا ان کی امامت کو ماننے والے کو ہے اور ان کا فرض ہے کہ تمام مسلمانوں کی حکومتوں کو تباہ کرنے میں لگے رہیں ،کیونکہ اگر انہوں نے ایسانہ کیا اور مسلم حکومت میں اطمینان سے رہے تو چاہے یہ قوم کتنی بھی عبادت گذار کیوں نہ ہوں عذاب الٰہی کے مستحق ہوں گے ‘‘ (اصول کافی ص:۲۰۶)

ابن سبا یا ابن الصباح؟ کویتی خاندان کو پتہ چل گیا نا تو ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
 
Top