مبارکباد فاتح صاحب محسن کے عہدے پر

الف عین

لائبریرین
مشاق ہونے کے بعد بھی اب تک محسن اور ماہر ہونے کی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ فاتح تمھاری مقبولیت کا بیرومیٹر ہے۔
مشاق ہونے کا سلسلہ کسی نے شروع کیا ہو تو وہاں بعد میں۔ اس وقت یہاں بھہی تم کو مبارکباد دے دیتا ہوں
 
Top