مبارکباد فاتح بھائی کو دس ہزار پورے ہونے کی مبارکباد دیں ۔۔جلدی جلدی :)

الشفاء

لائبریرین
م کی جگہ ع؟ سمجھا نہیں :)


عینی سسٹر نے دھاگہ بنایا آپ کی مبارکباد کے لئے ، تو ہم نے مینی مینی کنگریچولیشنز کی جگہ عینی مینی کنگریچولیشنز لکھ دیا۔:oops: ۔۔ ویسے اگر آپ کو عینی کا نام پسند نہیں آیا تو نکال دیتے ہیں۔۔۔:p
 

فاتح

لائبریرین
عینی سسٹر نے دھاگہ بنایا آپ کی مبارکباد کے لئے ، تو ہم نے مینی مینی کنگریچولیشنز کی جگہ عینی مینی کنگریچولیشنز لکھ دیا۔:oops: ۔۔ ویسے اگر آپ کو عینی کا نام پسند نہیں آیا تو نکال دیتے ہیں۔۔۔ :p
اووووووووہ اب سمجھا کہ وہ many many کو ainy many لکھا تھا آپ نے۔۔۔ بہت خوب بھئی۔ :laughing:
 

مغزل

محفلین
wow_logo_color.gif
:bighug: :bighug: :bighug: :bighug:
فاتح بھائی دس ہزاری مراسلت کا سنگِ میل عبور کرنے پر بندہ ناچیز اور ناچیز کی بیگم صاحبہ کی جانب سے ہدیہ تبریک پیش ہے۔​
گر قبول افتد زہے عز و شرف ۔​
اللہ تبارک و تعالیٰ خوب خوب برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں آپ ایسے خزائن العلم دوستوں کی محبتیں نصیب فرمائے آمین​
:present: :present: :present: :present: :present: :present: :present:
 
Top