لو جی ہماری آخری تصویر۔۔۔ ۔۔:(
DSC00991.jpg
لیکن اس میں آپ تو کہیں نظر نہیں آرہے۔۔۔:p
 
بہت خوب اور بہت خوبصورت تصاویر چھوٹے ویر جی۔
جتنی خوبصورت تصاویر ہیں اس سے زیادہ خوبصورت فوٹو گرافی ۔۔۔ ۔کچھ تصاویر کی فوٹو گرافی تو پروفیشنل لیول کی ہے
میں نے ساری تصاویر آپ کی اجازت کے بغیر محفوظ کر لیں ہیں۔۔:)
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
چلیں جی جب یاد آجائے پھر اجازت لے لیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگر آپ کہتے ہیں تو اصلی تصاویر بھی کہیں اپلوڈ کردیتا ہوں
ان تصاویر کے پکسلز آدھے سے زیادہ کم کیے ہیں
انکے پکسلز 1200×1600 ہیں جبکہ اصلی کے 3456×4608
 
Top