DSC00829.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے پہلے پتہ تھا کہ شہری بابو ہی بتائے گا کہ یہ کیا ہے:rolleyes:
جٹا پر میں تو پینڈو ہوں۔ اور یہ ہے بھی پینڈوؤں سے متعلق۔۔۔ :)
میرا ارادہ بھی تھا کہ ٹنل فارمنگ کی جائے۔ اور کافی معلومات جمع کیں تھی اس سلسلے میں۔ مگر نامساعد حالات اور کم وسائل کی بنیاد پر یہ کام نہ کر پایا۔ :) اسکے بہت سے فوائد ہیں۔ اس پر مجھے یاد کرائیں۔ اک تفصیلی مضموں لکھ کر اس دھاگے میں شامل کریں گے :)
 
Top