DSC00984.jpg
DSC00986.jpg
 
بالکل آج کل ایسا ہی ہورہا ھے ۔
بلکہ آج کل کو ایک اور ٹیکنالوجی ( ہائڈرو پانک) اس وقت مارکیٹ میں اس قدر عام ہوچکی ہے کہ جس زمین میں سیم و تھوہر ہو اس پر بھی اب کاشت کرنا آسان ہوگیا ھے۔
چونکہ میں میرا تعلق بھی واٹر ٹریٹمنٹ سے ہے اور میں نےکویت کے بہت سے فارم ہاوس میں ایسے پلانٹس لگے دیکھے ہیں ۔ اور ایسے شیڈس تو کویت میں عام ہیں۔

ایک ہائڈروپانک پلانٹ
cimg0044-2.jpg
 
اچھا ہو اگر آپ اس (ہائڈرو پانک) پر ایک عدد تفصیلی دھاگہ بنا دیں کہ میرے جیسے کم علم لوگ بھی فیض یاب ہوسکیں
 
عاطف بٹ

محفلین
واہ بھئی حسیب، بہت ہی دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ ہے۔
اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
 
واہ بھئی حسیب، بہت ہی دلچسپ اور معلوماتی سلسلہ ہے۔
اتنی اچھی تصاویر شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ
پسندیدگی کا شکریہ عاطف بھائی
چلو پھر نکالو پیسے:rolleyes:
حسیب یہ Green house Farming کہلاتی ہے
اور بہت منافع ہوتا ہے اس میں
Green House کا تو پتہ نہیں پر اتنا ضرور پتہ ہے کہ اس میں کمائی کافی ہوتی ہے لیکن یہ بات بھی یاد رکھنی چاہئیے کہ یہ بہت محنت طلب کام ہے۔لوگ کہتے ہیں کہ کھیروں کو پالنا بیٹا پالنے سے مشکل ہے۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
آجکل آپ دیکھا ہوگا کہ مارکیٹ میں کھیرے،ٹینڈیاں اور دیگر غیر موسمی سبزیاں بآسانی مل جاتی ہیں۔حالانکہ کھیروں کی کاشت کا سیزن اب سے شروع ہورہا ہے لیکن وہ پہلے ہی مارکیٹ میں آچکے ہیں۔اسکے علاوہ ٹماٹر وغیرہ بھی 12 مہینے دستیاب ہوتے ہیں۔

میں پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں گیا تو وہاں پر دیکھا کہ لوگ شیڈ لگا کر غیر موسمی سبزیاں کاشت کرتے ہیں اور پھر قبل از وقت منڈی میں پہنچا کر خوب منافع کماتے ہیں۔تو سوچا کیوں نہ کچھ تصاویر کھینچ لی جائیں
کچھ تصاویر کھینچی ہیں جو حاضرِ خدمت ہیں
میں نے بھی دیکھا ہے کہ اس کا رواج بہت عام ہو رہا ہے۔ ایک دفعہ سرمایہ کاری کرنا پڑتی ہے۔ اچھا منافع بخش کاروبار ہے۔ لوگ اچھی آمدن حاصل کر رہے ہیں۔ اگر میں پاکستان میں سیٹل ہوتا تو میں ضرور اس شعبے میں قسمت آزمائی کرتا۔
 
تلمیذ

لائبریرین
جتنی محنت سبزیاں اگانے کے اس طریقے میں کرنی پڑتی ہے، معاوضہ بھی اسی حساب سے اچھا ملتا ہے۔ 'دیسی' سبزیوں یعنی دیسی انداز سے دوائیاں چھڑکنے کے بغیر اگائی گئی سبزیوں کی نسبت اس طریقے سے اگائے ہوئے پراڈکٹس دیکھنے میں بھی بہت خوشنما لگتے ہیں اور ہاتھوں بک جاتے ہیں۔ اب انسانی صحت پر ان کے کیا اثرات ہوتے ہیں اور ان کا ذائقہ دیسی چیزوں سے کتنا مختلف ہے، یہ بات قابل بحث ہے۔
یہ تمام تصاویر ، بڑی مہارت اور محنت سے کھینچی گئی ہیں۔ شئیر کرنے کا شکریہ، حسیب جی۔
 
پسندیدگی کا شکر تلمیذ سر۔
انسانی صحت پر انکے اثرات کا تو پتہ نہیں لیکن انکا ذائقہ ضرور مختلف ہوتا ہے۔:rolleyes:
جو بھی ہے دیسی طریقے سے اگائی گئی سبزیوں کی اپنی ہی لذت ہوتی ہے:oops:
یہ تمام تصاویر میرے ایک دوست نے کھینچی ہیں بس کیمرہ میرا تھا:)
 
میں نے بھی دیکھا ہے کہ اس کا رواج بہت عام ہو رہا ہے۔ ایک دفعہ سرمایہ کاری کرنا پڑتی ہے۔ اچھا منافع بخش کاروبار ہے۔ لوگ اچھی آمدن حاصل کر رہے ہیں۔ اگر میں پاکستان میں سیٹل ہوتا تو میں ضرور اس شعبے میں قسمت آزمائی کرتا۔
فی الوقت تو یہ کاروبار واقعی کافی منافع بخش ہے لیکن لوگ جس تیزی سے اسے اپنا رہے ہیں بعید نہیں کہ یہ بھی دوسری فصلوں کی طرح صرف خرچہ ہی پورا کیا کرے گا۔۔۔۔۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
جٹا پر میں تو پینڈو ہوں۔ اور یہ ہے بھی پینڈوؤں سے متعلق۔۔۔ :)
میرا ارادہ بھی تھا کہ ٹنل فارمنگ کی جائے۔ اور کافی معلومات جمع کیں تھی اس سلسلے میں۔ مگر نامساعد حالات اور کم وسائل کی بنیاد پر یہ کام نہ کر پایا۔ :) اسکے بہت سے فوائد ہیں۔ اس پر مجھے یاد کرائیں۔ اک تفصیلی مضموں لکھ کر اس دھاگے میں شامل کریں گے :)
تو بسم اللہ کیجئے، دیر کاہے کی۔ نیکی بھی پوچھ پوچھ کر۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
پسندیدگی کا شکر تلمیذ سر۔
انسانی صحت پر انکے اثرات کا تو پتہ نہیں لیکن انکا ذائقہ ضرور مختلف ہوتا ہے۔:rolleyes:
جو بھی ہے دیسی طریقے سے اگائی گئی سبزیوں کی اپنی ہی لذت ہوتی ہے:oops:
یہ تمام تصاویر میرے ایک دوست نے کھینچی ہیں بس کیمرہ میرا تھا:)
کیمرہ کون سا استعمال کر رہے ہو؟
 
پردیسی

محفلین
بہت خوب اور بہت خوبصورت تصاویر چھوٹے ویر جی۔
جتنی خوبصورت تصاویر ہیں اس سے زیادہ خوبصورت فوٹو گرافی ۔۔۔۔کچھ تصاویر کی فوٹو گرافی تو پروفیشنل لیول کی ہے
میں نے ساری تصاویر آپ کی اجازت کے بغیر محفوظ کر لیں ہیں۔۔:)
 
Top