غیر حاضر اور خاموش محفلین

نور وجدان

لائبریرین
سب مل کر بولو
آآآآمیین۔۔۔
ثم آآآمیین۔۔۔۔
اللہ آپ کو بہترین، پیارا سا، نازک سا (اوہ نہیں۔۔۔ نازک تو ٹوٹ جائے گا :)، چلیں پھر ) مضبوط سا، ہلکا پھلکا (وزن میں :))، زیادہ بیٹری ٹائمنگ والا اور ان تمام خوبیوں والا جو مجھے معلوم نہیں یا پھر یاد نہیں، ان سے مزین موبائل فون یا ٹیبلیٹ (سم والا) عطا فرمائے۔ آمین۔ :)

تجمل حسین آپ حسین شرارت کرتے ہو ۔وہ بھی معصوم لوگوں کے ساتھ ۔۔۔ شزہ مغل انہوں نے آپ کو موبائل سے اچھی دُعا دی ہے ۔ بھائی کو شکریہ تو بولتیں ۔۔

آمین ۔۔آمین ۔۔آمین ۔۔۔میں نے اپنے حصے کا بول دیا
 
نور وجدان

لائبریرین
ارے آپی آپ تو یوں ہی پریشان ہو گئی ہیں۔ مجھے کچھ بھی برا نہیں لگا۔ اچھا لگا آپ نے یاد کیا۔
میری طرف سے معذرت قبول کیجیئے کہ شاید میری کسی بات سے آپ کو ایسا محسوس ہوا ہو۔

جی میں یونیورسٹی بھی جایا کرتی ہوں مگر امتحانات کے دنوں میں۔
ایک دفتر میں ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں فرائض انجام دے رہی ہوں۔ در حقیقت آج کل نیا دفتر بنا رہے ہیں ہم اور ایچ آر کی مکمل ذمہ داری مجھ ناچیز پر ہے۔

اب آپ اور میں معذرت کرنے کے بجائے گلے مل لیتے ہیں ۔عید کی مُبارک باد بھلے کل سہی ! گوشت مل کر کھائیں گے ہم :)
 
شزہ مغل

محفلین
تجمل حسین آپ حسین شرارت کرتے ہو ۔وہ بھی معصوم لوگوں کے ساتھ ۔۔۔ شزہ مغل انہوں نے آپ کو موبائل سے اچھی دُعا دی ہے ۔ بھائی کو شکریہ تو بولتیں ۔۔

آمین ۔۔آمین ۔۔آمین ۔۔۔میں نے اپنے حصے کا بول دیا
او ہاں۔۔۔ سوری۔
تجمل بھیا شکریہ۔ جزاک اللہ
 
شکریہ جناب ! تعریف کا :bighug:
استغفراللہ ! چودھری صاحب ! انے گاڑھے مشکل ٹھیٹ پنجا بی دے '' ورڈز'' باقاعدہ ساکوں ''گوگلی'' دا کھیل کھیڈنا پیا ۔۔ ڈکشنری وچوں ایڈھاں معانی نکالیا! اس کو چھوڑے ۔۔۔ ہم نے کیا گناہ کیا آپ نے ہماری لیے ''پسوڑیاں '' مانگیں :laughing:

دراصل آپ کو کہیں 'آرے' لگنے کی دعا دی ہے۔ ورنہ آپ یوں ہی سب کی نیند خراب کرتی رہیں گی۔:p

بیچارے غیر حاظر اور خاموش محفلین اوکها سوکها کر کے کچھ دن کنی کتراتے ہیں اور آپ پهر واجاں مار کے انهیں سد لیاتی ہیں۔
ایہہ کوئی چنگی گال تے نئی نا۔۔۔
او سوون دیو نے

ساریاں گلاں چهڈو۔۔۔ اللہ جی کولوں معافی تے منگ لئی اے نا اسی بہانے :)
 
نور وجدان

لائبریرین
نور سعدیہ شیخ آپی کون سی تبدیلی نوٹ کی ہے آپ نے مجھ میں؟؟؟
ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے
آپ جناب ! اس مراسلے کو غور سے پڑھو۔۔ چڑیا شور مچائے یا بُلبل نغمہ سُنائے تو اچھی لگتی ہے ۔۔ جب آپ کچھ نہیں کرو گی تو ہم کہیں گے آپ خود انحصار ہوگئی ہو یعنی آپ کو دوستوں کی ضرورت ہے مگر کم کم
 
نور وجدان

لائبریرین
دراصل آپ کو کہیں 'آرے' لگنے کی دعا دی ہے۔ ورنہ آپ یوں ہی سب کی نیند خراب کرتی رہیں گی۔:p

بیچارے غیر حاظر اور خاموش محفلین اوکها سوکها کر کے کچھ دن کنی کتراتے ہیں اور آپ پهر واجاں مار کے انهیں سد لیاتی ہیں۔
ایہہ کوئی چنگی گال تے نئی نا۔۔۔
او سوون دیو نے

ساریاں گلاں چهڈو۔۔۔ اللہ جی کولوں معافی تے منگ لئی اے نا اسی بہانے :)

کبھی تجمل تو کبھی چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر تو محفل کے کرم فرماؤں کو کیا ہوگیا ہے :shameonyou:

آواز دو ہم کو ۔
ہم کھو گئے۔
سب نیند کے جاگے سو گئے۔

اب تو ہم جگائے دے رہیں ۔۔کل کوئی جگانے والا نہیں ہوگا تو کیا کرو گے ؟ کوئی رونق نہیں ہوگی تو کیا کرو گے ؟ اور بہت سی باتیں +کیا کرو گے ؟ :laughing:
 
ملک چین سے بانسری منگوائے گے اور وہ والی بانسری بجایا کریں گے کہ راوی ہی کیا جہلم اور چناب بهی چین ہی چین لکهنے پر مجبور ہو جائیں گے:battingeyelashes:
 
کیا کہنے: )
بات سے بات نکالنا خواتین کا خاصہ ہے ایسے میں اسقدر طویل تحریر کسی خاتون کی ہو تو کوئی تعجب کی بات نہیں مگر کمال فن یہ ہے کہ پڑھنے والا بغیر کسی بوریت کے شروع سے آخر تک دلچسبی سے پڑھے
ماشاءاللہ خوب لکھا تحریر میں پختگی اور روانی بھی ہے اور بے ساختگی بھی بلامبالغہ شروع سے آخر تک دلچسبی سے پڑھا بہت لطف آیا پڑھ کر خاص طور پر ابن سعید کے بارے میں جو لکھا وہ خاصے کی چیز ہے
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
نور وجدان

لائبریرین
ملک چین سے بانسری منگوائے گے اور وہ والی بانسری بجایا کریں گے کہ راوی ہی کیا جہلم اور چناب بهی چین ہی چین لکهنے پر مجبور ہو جائیں گے:battingeyelashes:
چین کے ساتھ معاشی و دفاعی تعلقات نے قوم کو سلا دیا۔۔1965 میں چین کی بھیڑوں نے پاکستانی فوج کی لاج رکھ لی ! اور جب پاکستان کی معیشیت ذرا سی استحکام کو جانے لگی تو چینی قوم کے گُرو نے سنکیانگ کے باشندوں کو دہشت گرد قرار تو دیا مگر ان کا رابطہ پاکستانی حکومت سے جوڑ دیا۔۔معافی بھی مانگنے گئے تھے مشرف 2001 میں شاید ۔۔ بھلا جب تک چین ہے اس کا اسکائی چن کا مسئلہ تو لین دین کے اصول سے ختم ہوا ۔۔۔آروناچل پردیش کی بدولت۔۔۔مگر کشمیر کے مسئلے کو التوا میں ڈالنے والے کون ۔۔ چینی ۔۔ جب کہ مشرف کشمیر کا مسئلہ حل کروا رہا تھا اس لیے پاکستان میں دہشت گرد بڑی ہوگئی نا۔۔! اور کروا حکومت نے دی چین کے کہنے کے مطابق ۔۔ چین نے شاہراہ ریشم بنوا کر گوادر جا کر امریکہ کے خلاف جانا ہے ۔۔ کامیاب ہے اور اس نے SCO بھی اس لیے بنائی جو UN کی جگہ ایشیا میں لینے کی بڑی کوششوں میں ہے ۔۔۔ کہیں امریکن بھارتی فوجی مشقین چین کے خلاف شنگھائی میں کرتے تو چین یہ بدلہ بحر ہند میں پورا کرنا چاہتا ۔۔ چین کی اس بات کو ایران اور بھارت برداشت نہیں کرتے اور پاکستان میں مساجد پر ایک یادگار حملہ بھی ہوا جس کی ذمہ داری جندولہ گروپ نے قبول کی ۔۔ ایران کی تنظیم جندولہ گروپ دہشت گرد عناصر میں سے۔۔۔

اتنی بڑی تمہید کا چھوٹا سا مقصد ہے ۔۔۔۔چین نے ہمیں واقعی ہی چین کی بانسری دے دی ہے اور ہم سو رہے ہیں

سوجانے دو۔۔۔لہروں میں کہیں۔۔۔شور نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔!
 
نور وجدان

لائبریرین
کیا کہنے: )
بات سے بات نکالنا خواتین کا خاصہ ہے ایسے میں اسقدر طویل تحریر کسی خاتون کی ہو تو کوئی تعجب کی بات نہیں مگر کمال فن یہ ہے کہ پڑھنے والا بغیر کسی بوریت کے شروع سے آخر تک دلچسبی سے پڑھے
ماشاءاللہ خوب لکھا تحریر میں پختگی اور روانی بھی ہے اور بے ساختگی بھی بلامبالغہ شروع سے آخر تک دلچسبی سے پڑھا بہت لطف آیا پڑھ کر خاص طور پر ابن سعید کے بارے میں جو لکھا وہ خاصے کی چیز ہے
اللہ کرے زور قلم زیادہ

اتنا اچھا سا تبصرہ ! مجھے واقعی عید ہی لگ رہی ہے آج تو ! جی خوش ہوگیا ہے ! آداب :notworthy::notworthy::notworthy:
 
چین کے ساتھ معاشی و دفاعی تعلقات نے قوم کو سلا دیا۔۔1965 میں چین کی بھیڑوں نے پاکستانی فوج کی لاج رکھ لی ! اور جب پاکستان کی معیشیت ذرا سی استحکام کو جانے لگی تو چینی قوم کے گُرو نے سنکیانگ کے باشندوں کو دہشت گرد قرار تو دیا مگر ان کا رابطہ پاکستانی حکومت سے جوڑ دیا۔۔معافی بھی مانگنے گئے تھے مشرف 2001 میں شاید ۔۔ بھلا جب تک چین ہے اس کا اسکائی چن کا مسئلہ تو لین دین کے اصول سے ختم ہوا ۔۔۔آروناچل پردیش کی بدولت۔۔۔مگر کشمیر کے مسئلے کو التوا میں ڈالنے والے کون ۔۔ چینی ۔۔ جب کہ مشرف کشمیر کا مسئلہ حل کروا رہا تھا اس لیے پاکستان میں دہشت گرد بڑی ہوگئی نا۔۔! اور کروا حکومت نے دی چین کے کہنے کے مطابق ۔۔ چین نے شاہراہ ریشم بنوا کر گوادر جا کر امریکہ کے خلاف جانا ہے ۔۔ کامیاب ہے اور اس نے SCO بھی اس لیے بنائی جو UN کی جگہ ایشیا میں لینے کی بڑی کوششوں میں ہے ۔۔۔ کہیں امریکن بھارتی فوجی مشقین چین کے خلاف شنگھائی میں کرتے تو چین یہ بدلہ بحر ہند میں پورا کرنا چاہتا ۔۔ چین کی اس بات کو ایران اور بھارت برداشت نہیں کرتے اور پاکستان میں مساجد پر ایک یادگار حملہ بھی ہوا جس کی ذمہ داری جندولہ گروپ نے قبول کی ۔۔ ایران کی تنظیم جندولہ گروپ دہشت گرد عناصر میں سے۔۔۔

اتنی بڑی تمہید کا چھوٹا سا مقصد ہے ۔۔۔۔چین نے ہمیں واقعی ہی چین کی بانسری دے دی ہے اور ہم سو رہے ہیں

سوجانے دو۔۔۔لہروں میں کہیں۔۔۔شور نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔!
کیا خیالات ہیں۔۔۔ وا وا
آپ کو ایک بهر پور نیند کی ضرورت ہے۔ بانسری بج چکی براہ کرم اب آرام کیجیے ۔ بہت شکریہ نوازش
 
باباجی

محفلین
یعنی اس کو پھلکی سمجھ کر کھایا جاسکتی ہے :chatterbox:
یعنی آپ میرے تبصرے پڑھتے آرہے ہیں یہ تو میرے لیے فخر کی بات ہے ۔ کوشش تو یہی کرتی ہے کہ کسی کا دل نہ دکھے مگر یہاں اس تحریر میں شاید دکھا ہوگا۔۔اس لیے خود سے شرمندہ ہورہی ہوں میں ۔

شکریہ تعریف کا
جی بالکل آپ کے تبصرے پڑھتا رہتا ہوں کسی نہ کسی دھاگے میں
اسی لیئے تو یہ سب لکھا :)
 
نور وجدان

لائبریرین
محفل پر اب قسم کے دھاگوں کی کافی کمی ہوگئی تھی۔۔۔۔ آپ نے کسی حد تک اس کمی کو پورا کیا۔ شاد رہیں۔۔۔۔
شکریہ ۔۔انشاءاللہ آپ کے نقش قدم پر چل کے دیکھیں گے ! آپ نے کافی اچھا پارٹی سپیٹ کیا ہوا ہے ۔ خاص کر ''حکایات'' ۔۔مجھے وہ ہی دھاگہ امپریس کرگیا۔ اس کو مکمل نہیں پڑھا مگر جتنا پڑھا ہے ، اتنا بہت کلاس کا ہے ۔
 
Top