غُربت غائب

جاسمن

لائبریرین
غربت غائب

(ظفر علی راجاؔ)
ہم نے پوچھا‘ کس طرح غربت مٹائی جائے گی
راز سر بستہ‘ یہ آخر‘ کوئی تو کھولے کہ یوں
آپ نے غربت لکھا‘ کاغذ پہ‘ اک پنسل کے ساتھ
پھر مٹا ڈالا‘ ربر سے اس کو‘ اور بولے کہ یوں
 
Top