یہ آپشن ذرا ہے تو مجرمانہ قسم کا اس سے یہ بندہ دیکھ لیتا ہے کہ کون آن لائن ہے پھر یاہو پر جا کر اس کا ستیاناس مار دیتا ہے
ہاہاہا، ان صاحب نے خاکسار کو کئی بار اپنا آئیڈی بھیجا ہے ایڈ کیلئے۔ ہر بار ہم نے ریجیکٹ ہی کیا ہے۔ اصلیت اب سامنے آرہی ہے کہ موصوف دوسروں کو بزرز بجا بجا کر تنگ کرتے ہیں
کتھے جاؤ گے، پلٹ کر تو یہیں آنا ہے۔ ویسے عزیز صاحب ایک بات تو بتائیں، آپ اردو محفل کے علاوہ اور کون کون سے فورم پر جاتے ہیں؟
یہ تو صحیحکہا کہ پلٹ کر یہیں آئیںگے لیکن فورمز کا کیوںپوچھ رہے ہیں پا جی اوہہہہہہ یہ پاجی نہ سمجھنا پا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی الگ الگ کرکے لکھا ہے ۔
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی ، جس سے بندہ بات نا کرنا چاہتا ہو ، اسکوُ ایڈ ہی کیوں کرتے ہو سب ۔ ؟ مانا کہ غلطی سے بندہ ایڈ ہو بھی چکا تو جب سمجھ آجائے کہ بھئی اسکے ساتھ ہمارا گزارہ نہیں تو اسکو میسنجر میں سے ڈیلیٹ کردو میں تو سیدھا سیدھا ڈیلیٹ ہی کیا کرتی ہوں ،، اور میں تو وہ آئی ڈی ہی چھوڑ دیتی ہوں نئی بنا لیتی ہوں کہ مجھ سے برداشت ہی نہیں ہوتا کوئی ناپسندیدہ بندہ بھلے ڈیلیٹ ہوچکا مگر یہ آئی ڈی تو جانتا ہی ہے اسلئے نئی بنالی جائے میں نے اپنی مرضی سے ہر ممبر کو الگ الگ آئی ڈی میں رکھا ہوا ہے ۔ تاکے جس سے موڈ ہو بات کی جائے ، جس سے نا ہو نا کی جائے ۔ سمپل
لیکن یہ آپشن ختم ہی کہاں کی گئی ہے، ابھی بھی مندرجہ ذیل اراکین آن لائن ہیں : شمشاد, maniz911, ابن سعید, باذوق, بوچھی, ریحان, ش زاد, کعنان