تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

فرحت کیانی

لائبریرین
turtday2cp.gif

خوش آمدید غزل گڑیا :)
 

طالوت

محفلین
سلام علیکم
:kesi: غزل
بھئی بڑا اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر ۔۔۔ چھوٹے شہزادے شہزادیاں یہاں نظر آ جائیں تو بڑی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ خیر سے کونسی جماعت میں پڑھتی ہو اور مشاغل کیا کیا ہیں ۔۔۔۔ آپ کا چچا ، ماموں ، انکل ، بھائی جو مرضی ہے سمجھ لو۔۔۔
 

زھرا علوی

محفلین
غزل بیٹا اس محفل میں بہت خوش آمدید !
:) :) :) :)

بہت خوشی ہوئی آپکو دیکھ کر ۔۔آپکا نام بہت پیارا ہے کس نے رکھا یہ نام۔۔۔؟ :)
اور آپکی عمر کیا ہے۔۔۔؟:)
 
Top