غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

عباد اللہ

محفلین
تم نے ہم کو بھی کر دیا برباد... نادرِ روزگار تھے ہم تو ― جون ایلیا
واہ میاں جون اس کمنٹ کے بہانے کیا عمدہ غزل زندہ کر دی ہم تو محروم ہی رہ جاتے اب آپ یوں کریں کہ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی پیش کر دیں
 
My name is Ashir June
I am a resident of Lahore
Am 18 years
What is a civil dplumah complete yet .....
My star is Scorpio
Favorite color is black
Favorite fruit apples
Four bhay
Papa railway clerk
Mama House are uayf
 
آخری تدوین:
میرا نام جون عاشر ہے
لاہور کا رہنے والا ہوں
18سال کا ہوں
سول کا ڈپلوماہ کمپلیٹ کیا ھے ابھی۔۔۔۔۔
میرا ستارا عقرب ھے
پسندیدہ رنگ کالا ہے
پسندیدہ پھل سیب ہے
چار بھای ہیں
پاپا ریلوے کلرک ہیں
ماما ھاؤس وایف ہیں
 
میرا نام جون عاشر ہے
لاہور کا رہنے والا ہوں
18سال کا ہوں
سول کا ڈپلوماہ کمپلیٹ کیا ھے ابھی۔۔۔۔۔
میرا ستارا عقرب ھے
پسندیدہ رنگ کالا ہے
پسندیدہ پھل سیب ہے
چار بھای ہیں
پاپا ریلوے کلرک ہیں
ماما ھاؤس وایف ہیں
 
Top