غالب کی غزلیں

محمد بلال اعظم نے 'علمی و ادبی لطیفے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ایک نوجوان شاعر اپنی شاعری کی کتاب لے کر پبلشر کےپاس چھپوانے کے لیے گیا۔
    پبلشر نے پوچھا “کیا یہ ساری شاعری آپ کی ہے ؟“
    “نوجوان نے جواب دیا بالکل جناب ۔ بلاشبہ میری ہے۔ کیا آپ اسے چھاپ دیں گے ؟“
    پبلشر نے کہا “مجھے افسوس ہے ۔ ہم اتنی غیرمعیاری شاعری نہیں چھاپ سکتے۔ “
    نوجوان نے بڑبڑاتے ہوئے کہا “یا اللہ ! اب غالب کی غزلیں بھی غیر معیاری ہونے لگیں۔ “
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر