سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

ہمیں کون سا برا لگتا ہے۔۔۔

روؤف بھائی نے تو ہمارے آنے کے شاید دو ہفتے بعد ہی ہمیں جن بھوتوں میں شمار کرنا شروع کر دیا تھا۔ تب تک تو اخروٹ کے درخت والی بھتنی بھی سامنے نہیں آئی تھی۔ اس کا مطلب کہ کچھ تو ہے نا
آپ کا بھوتوں والی لڑی میں نام آیا ہے کیا ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے انجلینا جولی کی ایک فلم میں چڑیلوں کو خوبصورت ہوتے دیکھا ہے۔ شاید اصل میں بھی ہو جاتی ہوں۔
فلمیں بھی تو کچھ نہ کچھ "اصل" سے ہی لے کر بنائی ہوتی ہیں بھائی۔ ویسے بھی ہم تو اپنا تجربہ بیان کر رہے ہیں تو یقین تو کرنا ہی پڑے گا نا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
عرفان سعید اپنی لیبارٹری میں تجربات میں مصروف ہیں اور اچانک انھیں کہیں سے آواز آتی ہے۔
ہاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
وہ ادھر ادھر دیکھتے ہیں لیکن کوئی نہیں۔ ساری سائینس فیل۔
دوبارہ آواز آتی ہے۔ بھائی! میں اردو محفل سے آیا ہوں۔ پہچانیں مجھے۔:D
 

جاسمن

لائبریرین
اسی لیے یہاں آتے ڈر لگتا ہے!:)
آپ آتے رہیں تو یہ مافوق الفطرت طاقتیں آپ کے قبضے میں ہوں گی۔ سوچیں کہ آپ جلد ہی اپنی مرضی سے غائب ہونے کے ساتھ ساتھ دور دراز جگہوں پہ پلک چھپکتے پہنچ جائیں گے۔ جادو کی چھڑی سے جیسے چاہے تجربات کس سکیں گے۔ اور بہت بہت کچھ۔۔۔۔:D
 
Top