فرحت کیانی “All right everyone, line up alphabetically according to your height.” (12 منٹ قبل)
اپیا لیکن میرے سے ابھی تک بات نہیں ہوئی ۔۔کب آتی ہیں آپ میں مس کررہی ہوں ۔بچوں میں بھی آ گئی لیکن باقی سب کہاں ہیں
عندلیب نئے تھریڈز کہاں ہیں
عائشہ بچے میری بھی ابھی تک کسی سے ٹھیک سے بات نہیں ہوئی اور آپ سب تو پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں نظر ہی نہیں اتےاپیا لیکن میرے سے ابھی تک بات نہیں ہوئی ۔۔کب آتی ہیں آپ میں مس کررہی ہوں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دیں اپیا ۔ اور آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمینعائشہ بچے میری بھی ابھی تک کسی سے ٹھیک سے بات نہیں ہوئی اور آپ سب تو پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں نظر ہی نہیں اتے
آجکل ہمارے گھر وائرل پھیلا ہوا ہے اور باری باری سے سب اس کے لپیٹے میں آرہے ہیں اب میں نے بستر پکڑ لیا ہے کل تو کسی چیز کا ہوش نہیں تھا آج کچھ بہتر ہوں الحمد اللہ لیکن گھر کے سب کام کرنے کی وجہ سے کافی ویکنس فیل ہو رہی ہے اور سر بھی چکرا رہا ہے کچھ ریسٹ کر لوں پھر لگاتی ہوں محفل کا چکر اور آپ سے ڈھیروں گپ شپ ان شاءاللہ
اوہوعائشہ بچے میری بھی ابھی تک کسی سے ٹھیک سے بات نہیں ہوئی اور آپ سب تو پتہ نہیں کہاں ہوتے ہیں نظر ہی نہیں اتے
آجکل ہمارے گھر وائرل پھیلا ہوا ہے اور باری باری سے سب اس کے لپیٹے میں آرہے ہیں اب میں نے بستر پکڑ لیا ہے کل تو کسی چیز کا ہوش نہیں تھا آج کچھ بہتر ہوں الحمد اللہ لیکن گھر کے سب کام کرنے کی وجہ سے کافی ویکنس فیل ہو رہی ہے اور سر بھی چکرا رہا ہے کچھ ریسٹ کر لوں پھر لگاتی ہوں محفل کا چکر اور آپ سے ڈھیروں گپ شپ ان شاءاللہ
وعلیکم السلام تانیہ کیسی ہیں آپ ؟؟؟السلام علیکم۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم بہنوں اور بیٹیوں۔۔۔۔ !
آج میں یہاں آگئی ہوں اور کوئی بھی ادھر نظر نہیں آرہی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہاں ہیں سب کی سب بھئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں تو بالکل ٹھیک ہوں ناعمہوعلیکم السلام آنی
کیسی ہیں آپ ؟؟ میں بھی جب یہاں آتی ہوں کوئی نہیں ہوتا، شاید ٹائمنگ نہیں مل رہی سب کی
ماشاءللہمیں اچھی ہوں آنی
آپ کیسی ہیں ؟
آنی زیادہ لوگ ایک ساتھ آن لائن نہیں ہوتے ناں اس لیے شاید ۔۔ماشاءللہ
اللہ کا شکر میں ٹھیک ہوں
یہاں کی اراکین ادھر کا رخ کیوں نہیں کرتیں عائشہ؟
میں بھی اب جا رہی ہوں انشاءللہ زندگی رہی تو پھر بات ہوگیآنی زیادہ لوگ ایک ساتھ آن لائن نہیں ہوتے ناں اس لیے شاید ۔۔
آپ کب تک یہاں ہیں۔مجھے کچھ دیر کو جانا ہے۔پھر آؤں گی