غائب خواتین اور لڑکیاں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
چاٹ
گول گپے
دہی بڑے
اور کیا ہوتا ہے میلے میں؟
چوڑیوں کا اسٹال
:heehee:
آج کل تو سردیاں ہیں چائے بھی رکھ لیتے ہیں
مونگ پھلی۔کاجو ،چلغوزے
اور کیا جھولے بھی لگالیں؟:heehee:
 
Top