غائب خواتین اور لڑکیاں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا حال ہے مقدس سس؟؟
اب آپ مکمل ٹھیک ہو گئی ہو نا؟؟
اور عید کی بہت بہت مبارک باد :)
سدا خوش ہو ، جیتی رہو:)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آتے جاتے رہا کرو بچو :) نہیں تو خواتین کارنر بند ہو جائے گا :)
اور ہاں خواتین کے لئے نئے نئے دھاگے سوچو اور کھو لنے کابندوبست کرو :)
 
Top