ام نور العين
معطل
الحمدللہ ، الشكر للہ ، آپ خيریت سے ہيں ؟آج یہاں ام نورالعین اور عائشہ نظر آرہی ہیں
کیسی ہیں آپ دونوں؟
الحمدللہ ، الشكر للہ ، آپ خيریت سے ہيں ؟آج یہاں ام نورالعین اور عائشہ نظر آرہی ہیں
کیسی ہیں آپ دونوں؟
ماشاءاللہ، ام نورالعین اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوںالحمدللہ ، الشكر للہ ، آپ خيریت سے ہيں ؟
و علیکِ السّلام و رحمتہ اللہ،السلام علیکم
اردو محفل کی ساری خواتین اور لڑکیاں غائب ہیں؟؟
اور خواتین کارنر کو----------واسلام
سس میں غائب نہیں ہوں یہیں ہوںمقدس
نیلم
عائشہ عزیز
تبسم
سیماب
ناعمہ عزیز
مہ جبین اپیا
تعبیر اپیا
فرحت کیانی اپیا
مدیحہ گیلانی اپیا
ماروا ضیا
نگار ف
آپ سب یہاں آکر رونق لگایا کریں ۔۔۔ ۔۔
آپ کیا کا کھائیں گیرونق میلے میں کیا کیا اہتمام ہے؟؟؟؟
تبسم آپ کیا رونق میلے میں کھانے ہی جاتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟آپ کیا کا کھائیں گی
میں تو کبھی کو ئی میلے میں نہیں گئتبسم آپ کیا رونق میلے میں کھانے ہی جاتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھی بات ہے، چلیں مل کے کسی اور سے پوچھتے ہیں کوئی تو ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو کبھی کو ئی میلے میں نہیں گئ
ضرور کھلاؤں گی انتظام ہی تو کر رہی ہوںعینی یہ سب کھالانے کا وعدہ کریں ، پھر میں آتی ہوں
چاٹ میں پاپڑی ڈالوں؟عینی یہ سب کھالانے کا وعدہ کریں ، پھر میں آتی ہوں
یہ انتظام خطرے والا لگ رہا ہے مجھے توضرور کھلاؤں گی انتظام ہی تو کر رہی ہوں
کیوں بھلا؟یہ انتظام خطرے والا لگ رہا ہے مجھے تو