مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
پر میں نے تو اپکو مبارک ہی نہین دی :idontknow: اس میں لال دوستی کے اور پیلے نفرت کے بھی مکس کر ڈالے اسی لیے ؟

چلیں 5 ہزاری سسٹر آپکو بہت بہت مبارک :notworthy:
میں قطعا گلاب کے پھولوں کے کسی بھی رنگ کو نفرت کا رنگ نہیں دے سکتی
پھول تو سراپا محبت ہیں بھیا!
چاہے وہ کسی بھی رنگ میں ہوں
میں اس خیال کی بالکل نفی کرتی ہوں
 
R12.jpg
ہم اسے اکیلے نہیں لیں گے ہاں نہیں تو! ہم اپنی عینو بٹیا جانی کے ساتھ شریک کریں گے اس کو۔ :) :) :)
 
عسکری

معطل
میں قطعا گلاب کے پھولوں کے کسی بھی رنگ کو نفرت کا رنگ نہیں دے سکتی
پھول تو سراپا محبت ہیں بھیا!
چاہے وہ کسی بھی رنگ میں ہوں
میں اس خیال کی بالکل نفی کرتی ہوں
مجھے ہمارے استاد نے ایسا سکھایا تھا :)
لال محبت
پنک شکریہ
سفید معصومیت
پیلا نفرت بائے یا مجھے یاد رکھنا
اورنج نئے رشتے
جامنی پہلی نظر میں پسند
اور بھی تھے اب یاد نہیں رہا :grin:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مجھے ہمارے استاد نے ایسا سکھایا تھا :)
لال محبت
پنک شکریہ
سفید معصومیت
پیلا نفرت بائے یا مجھے یاد رکھنا
اورنج نئے رشتے
جامنی پہلی نظر میں پسند
اور بھی تھے اب یاد نہیں رہا :grin:
میں نہیں مانتی اس بات کو
پھول بس پھول ہوتے ہیں سراپا محبت اور تازگی ان کے مختلف رنگ اللہ نے بنائے کہ آنکھوں کو تراوٹ بخشیں اس لیئے میں کسی بھی پھول کو اور ان کے رنگوں کو کسی خاص جذبے کے ساتھ مقید بالکل نہیں کرتی۔
 
ہمارا اصل زندگی میں پھولوں سے کم ہی واسطہ پڑتا ہے اب ہاں شاید مرنے پر ایک ہی بار ساری کسر نکل جائے گی جب ہماری نعش کو کچھ دیر پھولوں سے ڈھک دیا جائے گا یا ہماری قبر پر چڑھائے جائیں گے
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہمارا اصل زندگی میں پھولوں سے کم ہی واسطہ پڑتا ہے اب ہاں شاید مرنے پر ایک ہی بار ساری کسر نکل جائے گی جب ہماری نعش کو کچھ دیر پھولوں سے ڈھک دیا جائے گا یا ہماری قبر پر چڑھائے جائیں گے
آپ کو پھول کھلتے ہوئے نظر نہیں آتے بھیا؟
 
جی بھیا میں تو ویسے بھی شریک ہوں:happy:
ہم نے سوچا بٹیا جانی کو موتیا کے پھول بہت پسند ہیں تو ان کے لیے پانچ ہزار موتیا کے پھول لے آتے ہیں۔ جب ہم نے مالی سے کہا کہ پانچ ہزار موتیا کے پھول چاہئیں تو وہ کہنے لگے کے صاحب جی ہم کو اتنی زیادہ گنتی تھوڑی نہ آتی ہے۔ ہم آپ کو تول کر دے دیتے ہیں، پھر چاہے ہزار پانچ سو پھول کم ہوں چاہے زیادہ۔ :) :) :)

jasmine_935530f.jpg
 
Top