مبارکباد عینی کے 5 ہزار پیغامات

نیلم

محفلین
عینی 5 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت ساری مبارک باد قبول کرو:)
image-7.jpg
 
ارے واہ !! بہت بہت مبارک ہو عینی بیٹا آپکو یہ اعزاز ۔۔۔۔ہمیشہ رونقیں بکھیرتی ہنستی مسکراتی سدا بہار بنی رہیئے محفل کے لیئے۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت مبارک ہو عینی۔
مجھے لگتا ہے کہ عینی کم ترین مدت میں دس ہزار مراسلے مکمل کر کے ریکارڈ قائم کرنا چاہتی ہیں۔
 
بہت بہت مبارک ہو بٹیا رانی۔ آپ نے ان پانچ ہزار پیغامات کی مدد سے محفل میں ڈھیر ساری خوشیاں اور مسکانیں بکھیری ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپ یوں ہی محفل کے لیے خوشیاں بکھیرنے والی گل پری بنی رہیں گی اور یہ خوشیاں آپ کی زندگی کا حصہ ہوں گی۔ :) :) :)
 
Top