عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور

جاسم محمد

محفلین
اہل تشیع ۲۵ مئی کو عید کر رہے ہیں البتہ پاکستان کی اکثریت آج ہی عید منائے گی۔ ویسے چاند بھی عجیب ہے جو فرقے کے مطابق نظر آتا ہے
A9-ECB6-CD-7-A6-A-4-BA9-ADA4-39-D5-E37-B8-F5-B.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چاند پر جس انسان نے سب سے پہلے قدم رکھا تھا اس نے کتنی نمازیں پڑھیں تھی؟
وہ تو سخت کافر تھا اسی کی طرح جس نے پہلے مذہب عشق اختیار کیا۔
بقول میر تقی میر۔
سخت کافر تھا جس نے پہلے میر
مذہب عشق اختیار کیا
 
Top