عید کا فیصلہ فواد چوہدری نہیں بلکہ رویت کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 23, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    طویل عرصہ بعد پورے ملک میں ایک عید ہوگی
     
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تمام محفلین کو عید مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پوری دنیا میں ایک عید
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    خیر مبارک :)
    جنرل افتخار نے چاند دیکھ لیا تھا اس لئے کل عید کا اعلان کرنا پڑا: مفتی منیب
     
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شاید ایسا نہیں۔ انڈیا میں چاند نظر نہیں آیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    وہاں کسی جنرل نے مداخلت نہیں کی ہوگی :)
     
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    عید مبارک پاکستان!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    جنرل افتخار نے فواد چوہدری کو بچا لیا وگرنہ اس سال پھر دو عیدیں ہو جانی تھیں
     
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    وزارت سائنس وزارت مذہبی امور میں مداخلت نہ کرے البتہ وزارت مذہبی امور ہر وزارت اور شعبہ زندگی میں مداخلت کر سکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارا اتفاق بھی اتفاق نہیں بن پاتا۔ بجائے یہ کہ اکٹھی عید پر اللہ کا شکر ادا کیا جائے اور اس کٹھن وقت میں ایسے اتفاق کو نعمت سمجھا جائے۔
    یہ عید اللہ تعالیٰ کا انعام ہے، کسی مفتی پوپلزئی، مفتی منیب یا فواد چودھری کا نہیں۔
    کہ ان میں سے کسی کی جیت یا ہار کا فیصلہ کرنے اور دوسروں کو نیچا دکھانے کا موقع بنایا جائے۔ ہر ایک نے اپنے طریقۂ کار کے مطابق اپنی رائے دی، اور معاملہ بغیر کسی مزید انتشار کے خوش اسلوبی سے طے پا گیا۔
    اس پر اللہ کا شکر ادا کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کی۔
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    برف کچھ پگھلی تو ہے۔ دعا کریں اگلے سال پھر یہ تماشہ نہ شروع ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,380
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سنا ہے جرمنی میں پیر کو عید ہے۔ کنفرم نہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    اس مولویت کو ختم کئے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔
     
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    ناروے میں تو کل ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,380
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا یہ فیصلہ مفتی صاحب نے اپنی مرضی سے کیا ہے بغیر کسی دباؤ کے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,540
    جنرل افتخار کا راولپنڈی سے دباؤ تھا :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. ابن آدم

    ابن آدم محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر