مبارکباد عید میلاد النبی مبارک۔

ماوراء

محفلین
سب کو عید میلاد النبی
icon_txt_saw.gif
بہت بہت مبارک۔
 

حجاب

محفلین
مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

عیدِ میلاد النّبی مبارک۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

تمام مسلمانوں کو عیدمیلاد البنی(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی ولادت باسعادت کایہ دن بہت بہت مبارک ہو۔

چمکاطیبہ کاچاند
اس دل افروزنظارے پرلاکھوں سلام

تمام مسلمانوں سے گذارش ہے اس دن زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن پاک کریں اورحضورسرورکائنات (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے حضوردرودوالسلام کے نذارنے بھیجیں اوراپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ اللہ تعالی سب کے گناہوں کوحضوراکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے نعلین مبارک کے صدقے سے معاف فرمائیں(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
ّعید؟ میلاد النبی مبارک جی سب کو
ماہ رسول کریم کی ولادت کا ہے صلی اللہ علیہ وسلم۔ ولادت کی تو 17 ریبع الاول کو بھی روایات موجود ہیں۔ چلیں ٹرینڈ بن گیا ہے تو ہماری طر ف سے بھی نیک خواہشات۔
اللہ ہمیں‌ ظاہر عشق نہیں باطنی عشق عطاء فرمائے۔
آمین۔
 

سارہ خان

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو عید میلادالنبی سب کو بہت مبارک۔۔۔
آللہ پاک ہمیں سیرت النبی کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

الف نظامی

لائبریرین
عید میلاد النبی مبارک ہو۔
اللہ تعالی ہمارے ملک کو استحکام اور دوام نصیب فرمائے اور ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت طیبہ کی روشنی نصیب فرمائے۔
 

عمر سیف

محفلین
سب کو عید ملاد النبی (ص) بہت بہت مبارک۔

اللہ پاک ہمیں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (ص) کے بتائے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا کرے آمین۔
 
Top