مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

جاسم محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 31, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,894
    تمام مسلمانوں کو سال 2020 کی بکرا عید مبارک
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,770
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک
    آپ کو مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک۔
    میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,332
    خیر مبارک![​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تمام محفلین کو عید مبارک قبول ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ہماری طرف سے بھی سب محفلین بہن بھائیوں کو بہت عید مبارک اور تمام محفلین و محفلات کے خاندانوں کے لیے بھی نیک خواہشات۔
    اللہ تعالی سب کو خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے اور اس مرض کی مصیبت سے سب کو جلد نجات دے ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    78
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    تمام احباب کو عید کی ڈھیروں مبارکباد !!
    امیر المومنین حضرت علی ع فرماتے ہیں :
    کل یوم لا یعصی اللہ فیہ فہو عید
    ترجمہ: ہر وہ دن جس میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو، عید ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,649
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خیر مبارک ۔۔۔۔۔۔ اپ کو اور تمام محلفین کو میری طر ف بھی عید بہت بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    78
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    اگر ہم روایت میں یہ پڑھتے ہیں کہ: «كلّ يومٍ لا يعصى اللّه فيه فهو يوم عيد» «ميزان الحكمة، ج 7، ص 130» یعنی "ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے" ، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ:

    اگر انسان اپنی نفسانی خواہشات کی کشش اور بیرونی طاغوتی قوتوں کی دھمکیوں اور لالچوں کے مقابلے میں صرف خدا کے راستے پر قائم رہے، اور تمام اندرونی اور بیرونی شیاطین کی خواہشات کو پیروں تلے روند ڈالے تو اسے اس دن عید منانی چاہیے.
    حجت الاسلام محسن قرائتی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خیر مبارک ۔۔۔۔۔
    آپکو اور تمام منتظمین و محفلین کو عید الاضحیٰ مبارک۔۔۔۔۔
     
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بیشک “ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے"۔
     

اس صفحے کی تشہیر