مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

جاسم محمد

محفلین
تمام مسلمانوں کو سال 2020 کی بکرا عید مبارک
116432104_334588954217674_5541446157488374875_n.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی سب محفلین بہن بھائیوں کو بہت عید مبارک اور تمام محفلین و محفلات کے خاندانوں کے لیے بھی نیک خواہشات۔
اللہ تعالی سب کو خوش و خرم اور شاد و آباد رکھے اور اس مرض کی مصیبت سے سب کو جلد نجات دے ۔ آمین
 
عمار نقوی

محفلین
تمام احباب کو عید کی ڈھیروں مبارکباد !!
امیر المومنین حضرت علی ع فرماتے ہیں :
کل یوم لا یعصی اللہ فیہ فہو عید
ترجمہ: ہر وہ دن جس میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو، عید ہے۔
 
عمار نقوی

محفلین
تمام احباب کو عید کی ڈھیروں مبارکباد !!
امیر المومنین حضرت علی ع فرماتے ہیں :
کل یوم لا یعصی اللہ فیہ فہو عید
ترجمہ: ہر وہ دن جس میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو، عید ہے۔
اگر ہم روایت میں یہ پڑھتے ہیں کہ: «كلّ يومٍ لا يعصى اللّه فيه فهو يوم عيد» «ميزان الحكمة، ج 7، ص 130» یعنی "ہر وہ دن جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے" ، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ:

اگر انسان اپنی نفسانی خواہشات کی کشش اور بیرونی طاغوتی قوتوں کی دھمکیوں اور لالچوں کے مقابلے میں صرف خدا کے راستے پر قائم رہے، اور تمام اندرونی اور بیرونی شیاطین کی خواہشات کو پیروں تلے روند ڈالے تو اسے اس دن عید منانی چاہیے.
حجت الاسلام محسن قرائتی
 
سیما علی

بیشک “ہر وہ دن عید ہے جس میں خدا کی نافرمانی نہ کی جائے عید ہے"۔
 
Top