مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

جاسمن

مدیر
سب کو بڑی عید پہ بڑی مبارکیں۔
اللہ پاک سب مسلمانوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ مظلومین کی مدد کرے۔ انھیں آسانیاں دے۔ ان کے سب مصائب دور فرمائے ۔ سب مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرو دے۔
ہر بری چیز کے شر سے پناہ دے۔ آمین!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

آمین
 
یاسر شاہ

محفلین
اللہ جل جلالہ عید کی خوشیاں سب کے لیے مبارک کرے اور ان ایام سے سبق اخذ کرنے کی توفیق دے کہ اللہ جل شانہ کی راہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں۔آمین
 
شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین اردو محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ عید مسلمانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
 
سیما علی

لائبریرین
سب کو بڑی عید پہ بڑی مبارکیں۔
اللہ پاک سب مسلمانوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ مظلومین کی مدد کرے۔ انھیں آسانیاں دے۔ ان کے سب مصائب دور فرمائے ۔ سب مسلمانوں کو ایک لڑی میں پرو دے۔
ہر بری چیز کے شر سے پناہ دے۔ آمین!
آمین
 
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تمام محفلین کو عید الاضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے، اور ہمیں قربانی کا مقصد سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
Top