عیدِ وطن

نہیں یہاں پر ایسا نہیں‌ہے جسکا قصور ہے اسی کا ہے۔ بس آپکی انشورنس ہونی چاہئے اور لائیسنس بھی ورنہ اسکا ہر صورت میں جرمانہ ہے۔ قصور کا قصہ تو آپ کو بھول ہی جائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
آپ کدھر ہیں ؟ :roll: آجکل ؟ پتا ہے نہ کل کتنا اس فرح نے ستا مارا تھا سب سے لڑ مر کے ؟ جب ضرورت پڑتی ہے ایڈمن صاحب تو خود لاپتا ہوتے ہیں وہاں سے :roll: :p :beating:

یہ اچھی ڈیوٹی ہے؟ :p :roll:
 

تیلے شاہ

محفلین
اس بار بہت ٹائم کے بعد کیچڑ میں پھنسے کا اتفاق ہوا
بہت مزا آیا۔یہاں تو بارش ہی نہیں ھوتی
کیچڑ میں گاڑی چلانے کا اپنا مزا ہے
آپ لوگوں کا کیا خیال ھے
 
Top