عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

یہ لڑی عیدالضحی 2021 کے قربانی والے جانوروں کی تصاویر کے لئے شروع کی گئی ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں اپنے قربانی کے جانوروں کی یادوں کو محفوظ کرنا تو اپنے قربانی کے جانوروں کی تصاویر کو یہاں شئیر کریں
تصویر کے ساتھ اگر کچھ تحریر بھی کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
سب کو ایڈوانس عیدالضحی کی بہت بہت مبارک ہو!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
یہ لڑی عیدالضحی 2021 کے قربانی والے جانوروں کی تصاویروں کے لئے شروع کی گئی ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں اپنے قربانی کے جانوروں کی یادوں کو محفوظ کرلیں تو تصاویریں کو یہاں شئیر کریں
بھیا ابھی ہمارے قربانی کے جانور آئے نہیں ہم سے زیادہ سنبھالے نہیں جاتے تو دو دن پہلے منگواتے ہیں ۔۔۔۔
 
فاخر

محفلین
ایسا کرنے کو نہ کہیں ، ایسے میں تفاخر لازم آئے گا، میرے خیال سے جانور کی تصاویر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے۔
 
ہم آن لائن قربانی کے پیسے دیتے ہیں۔ وہ مختلف ممالک میں قربانی کر کے گوشت وہیں بانٹ دیتے ہیں۔ بہترین طریقہ ہے
ہم لوگ گوشت کے تین حصے کرتے ہیں
ایک حصہ غریبوں کیلئے اور دوسرا حصہ رشتے داروں کے لئے اور تیسرا حصہ خود رکھتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ایسا کرنے کو نہ کہیں ، ایسے میں تفاخر لازم آئے گا، میرے خیال سے جانور کی تصاویر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے۔
ہمیں تو بہت پیار ہوجاتا ہے دو دن میں جانوروں سے تو پچھلے سال تو ہم نے پوسٹ کی تھی اپنے سب بکروں کی نہیں نہیں قطعاً تفاخر کا شائبہ بھی نہیں ہوگا بھیا یہ تو محبت ہے۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
آپ بکرے کرتی ہیں یا پھر بیل ؟
بھیا بکرے اور کوشش کرتے ہیں سب مستحقین میں بانٹ دیے جائیں رضا کے بھی پاکستان میں ہی کراتے ہیں تو اُنکے بھی سنبھالنا کیونکہ جب یہاں تھے تو سب سنبھالتے تھے اب اُنکی بھی ذمہ داری ہم نبھاتے ہیں ۔۔۔۔۔
 
بھیا بکرے اور کوشش کرتے ہیں سب مستحقین میں بانٹ دیے جائیں رضا کے بھی پاکستان میں ہی کراتے ہیں تو اُنکے بھی سنبھالنا کیونکہ جب یہاں تھے تو سب سنبھالتے تھے اب اُنکی بھی ذمہ داری ہم نبھاتے ہیں ۔۔۔۔۔
دوگُنا ثواب ہے
 
بھیا بکرے اور کوشش کرتے ہیں سب مستحقین میں بانٹ دیے جائیں رضا کے بھی پاکستان میں ہی کراتے ہیں تو اُنکے بھی سنبھالنا کیونکہ جب یہاں تھے تو سب سنبھالتے تھے اب اُنکی بھی ذمہ داری ہم نبھاتے ہیں ۔۔۔۔۔
اللہ قبول فرمائے آمین
 
Top