![]()
کیا بات کرتے ہیں ۔؟ دو کلو
؟ دو کلو کی مٹھائی کو تو صرف دو دن میں ، میں کھاپی کر ڈبہ ختم کرکے بیٹھی ہوتی ہوں
،، کم سے کم اب اگر بیجھے تو بندہ چار ، کلو تو بیجھے ۔
![]()
چار کلو۔۔۔۔باجو یہ تو آپ کے لیے خاص ٹوکرا بھجوانا پڑے گا مٹھائی کا۔ جیسے شادی بیاہ پر مٹھائی کا ٹوکرا لے کر جاتے ہیں۔
دو کلو دو دن میں تو چار کلو چار دن میں۔ چار دن کی چاندنی ہے پھر ۔۔۔۔
چار کلو۔۔۔۔باجو یہ تو آپ کے لیے خاص ٹوکرا بھجوانا پڑے گا مٹھائی کا۔ جیسے شادی بیاہ پر مٹھائی کا ٹوکرا لے کر جاتے ہیں۔
![]()
آج آگئی ہے ٹوکرا بھر مٹھائی ۔ آج ہی میں مٹھائی مٹھائی کر رہی تھی اور آج جنکی میرے گھر افطاری تھی ۔۔ ڈنمارک سے آئے ہوئے مہمان ۔۔ تو خالی ہاتھ تھوڑا کسی کے گھر آتے بھلا ۔ ؟
سو آج تین گھروں کا کھانا تھا میرے ہاں ۔۔ تو دو گھر سے بڑے ڈبے مٹھائی آئی امبالہ کی ۔ اور تیسرے گھر والے تین کلو لے کر آئے ہیں ،۔ میری تو موج ہوگئی وہ بھی سب میری مرضی پسند کی ۔۔ گلاب جامن ۔۔ رس گلے ۔۔۔ برفی ۔۔ ۔ اور سوہن حلوہ ، اور لڈو شڈو ، ۔۔ ۔
چلو جی عید تک تو مٹھائی کی چھٹی ہوئی۔ اب بعد میں دیکھیں گے۔