گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوشش کرنے نیں کوئی حرج تو نہیںجب وہ پاس آئیں گے تو آپ کا جھولا آگے بڑھ جائے گا...
وہ آگے آئیں گے تو جھولا پیچھے...
ایسے کیسے ہوگی بات!!!
کوشش کرنے نیں کوئی حرج تو نہیںجب وہ پاس آئیں گے تو آپ کا جھولا آگے بڑھ جائے گا...
وہ آگے آئیں گے تو جھولا پیچھے...
ایسے کیسے ہوگی بات!!!
ٹھکانے بھی تو اچھی جگہ اور اچھے کام سے لگایا جارہا ہے!!!مریضوں کی اور بات ہے۔ مگر جیتوں کو جھٹ پٹ ٹھکانے لگانا کہاں کی اچھی بات ہے
یاں ہاں ہاںجی ہاں...
دیکھا کتنا مزہ آئے گا...
تو پھر ہم ہاں سمجھیں؟؟؟
پکا؟؟؟یاں ہاں ہاں
ایسی کوشش کرنے میں حرج ہی حرج ہے!!!کوشش کرنے نیں کوئی حرج تو نہیں
ہاں یہ تو ہےٹھکانے بھی تو اچھی جگہ اور اچھے کام سے لگایا جارہا ہے!!!
بالکل۔پکا؟؟؟
سب محفلین کو گواہ بناکے؟؟؟
ختم کا اثر تمام ہوا!!!اللھم انی اعوذبک من الفیمنسٹس
کیسی کیسی ہستیاں تھیں محفل میںبی بی ۔۔۔ جب آپ کو خود ہی اعتراف ہے کہ میری آپ سے کوئی جان پہچان نہیں ۔۔۔ تو آپ کو یہ خوش فہمی کیونکر ہوئی کہ میں آپ کے لیے کوئی بغض لے کر بیٹھا ہوا ہوں ۔۔۔ نہ تو میں نے آپ کو مخاطب کیا، نہ آپ کے مراسلے کا اقتباس لیا اور نہ ہی آپ کو کہیں ٹیگ کیا ۔۔۔ پھر اپنی خود مفروضہ اہمیت جتانے کی کیا حاجت آن پڑی آپ کو؟؟؟؟ ہم نے کون سا آپ کی تشریف آوری کے لیے کوئی دعوت نامہ ارسال کیا تھا ۔۔۔ اگر آپ فورم پر آ ہی نہیں رہی تھیں تو آپ کو یہ کشف کیسے ہوگیا کہ یہاں کوئی آپ کی ’’غیبت‘‘ کر رہا ہے؟؟؟ ماشاءاللہ صاحبۂ کشف و الہام معلوم ہوتی ہیں آپ۔
مجھے اگر آپ سے کوئی بات کرنی ہوگی تو براہ راست مخاطب کر لوں گا ۔۔۔ پھر جتنا اوفینڈ ہونا ہو، ہو لیجیے گا۔ فی الحال تو آپ عبداللہ مجزوب کا کردار نبھا کر خود کو ہلکان کر رہی ہیں۔ شوق سے کریں ۔۔۔ ہمارا کیا جاتا ہے۔
پوسٹس شوق سے رپورٹ کریں ۔۔۔ مجھے ککھ فرق نہیں پڑتا۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓بلکہ سر ایڈمنسٹریشن کو واقعی امتحان می کیوں ڈالا جائے۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے آپ کی فیمینسٹس کی لسٹ میں ایک لڑی میں ہنگامہ مچانے والی۔۔۔ میں نہ ہوں۔۔۔واقعی میری آپ سب سے یوم خواتین والے ٹوپک میں بحث نہ ہوئی ہو۔۔۔ کوئی اور ٹوپک ہو کوئی اور خاتون ہوں۔۔۔میں بلاوجہ ہی offend ہو گئی ہوں گی۔۔۔میری غلطی ہوگی ۔۔۔میں اس پ آپ سے معذرت کرتی ہوں۔۔۔ اگر آپکو میری معذرت قبول نہ ہو تو میں اللہ کے یہاں سے سزا کی حقدار ہونے کے لئے بھی تیار ہوں۔۔۔
لیکن ہو سکتا ہے کہ آپ اور سر عبد الروف کے طنز میرے لئے ہی ہوں۔۔۔۔ دلوں کے بھید تو اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔تو یہ معاملہ میں اللہ پر چھوڑتی ہوں۔۔۔ اور جو آپ نے مجھ پر مزید طنز فرمائے ہیں۔۔۔۔وہ بھی۔۔۔
والسلام
😂😂😂😂😂😂😂سر آپ دونوں نے خود کنفرم کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جی سر آپ پر کیوں فرق پڑے گا۔۔۔۔۔ آپ تو سوچ سمجھ کر رہے ہیں۔۔ ہیں۔۔۔ کرتے رہیں۔۔۔
![]()
یہ بھی نہ جانے کس جہاں میں کھو گئیںارے ہمیں بھی کسی نے یاد رکھا ۔ ۔ شکریہ![]()
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓کاش ہماری بڑی بیگم کے کان میں بھی کوئی آکر یہ صور پھونک دے!!!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓"عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"
لاحول ولاقوة
😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎😎ختم کا اثر تمام ہوا!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂اور تحریر میں لکھنا کیا ہے
کوئی خلفیہ بیان؟
😊😊😊😊😊😊😊😊واہ واہ بھیا کیا بات ہے بہت عمدہ ہم نے مان لیا !!!ہم لوگ ایسے دہشت گرد ہیں
نت نئے اسلحوں کے یہ میلے
بہرِ امن و امان لگتے ہیں
بیویوں کے لئے لگائے گئے
دائیں بائیں جو کان لگتے ہیں
اگر یہ دہشت گردی ہے تو پھر ٹھیک ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی بیگم کے بس میں رہتے ہیں
ازدواجی قفس میں رہتے ہیں
مجھ کو آگے لگائے رکھتے ہیں
جو مری دسترس میں رہتے ہیں
کب ترے پیچ و تاب کو پہنچے
پیچ جو پیچ کس میں رہتے ہیں
نوید ظفر کے اشعار آپ کی نذر۔۔۔۔۔
نیک ہی لگ رہے ہیں ارادے تو۔۔۔ارادے دیکھیے
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅نیک ہی لگ رہے ہیں ارادے تو۔۔۔