سیما علی
لائبریرین
اچھے میاں کا عقد ہوا ہے بہار میںہم امید کرتے ہیں کہ آپ نے مضمون کا عنوان رکھتے ہوئے ’’اللھم انی اعوذبک من الفیمنسٹس‘‘ کا ختم ضرور کر لیا ہوگا![]()
کہہ دو دلہن سے پھول بچھا دے مزار میں
اچھے میاں کا عقد ہوا ہے بہار میںہم امید کرتے ہیں کہ آپ نے مضمون کا عنوان رکھتے ہوئے ’’اللھم انی اعوذبک من الفیمنسٹس‘‘ کا ختم ضرور کر لیا ہوگا![]()
ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروساںاچھے میاں کا عقد ہوا ہے بہار میں
کہہ دو دلہن سے پھول بچھا دے مزار میں
انکا کوئی اتا پتہسر میری کونسی کوشش۔۔۔۔۔ بات آپ کر رہے تھے سر۔۔۔ میں تو آ بھی نہیں رہی تھی اس فورم پر۔۔۔۔آپ نے خود ہی آگے کنفرم بھی کر دیا۔۔۔ آپ کے لیول پر حیران ہوں۔۔۔ اس طرح کے ویڈ وغیرہ کے طنز ۔۔۔ آپ اور سر احسن مزے سے کسی کے لئے بھی کر لیتے ہیں۔۔۔۔ مین نے آپ کے اور سر احسن کی پوسٹس رپورٹ کی ہیں۔۔۔۔ حیرت ہے میں نے آپ پر یا سر احسن پر طنز کبھی نہیں کیے۔۔ اتنا بغض اور اتنا غصہ میرے لئے۔۔۔جان پہچان بھی نہیں ہے آپ کی اور میری ۔۔۔۔۔۔ آپ دنوں کو اب بھی حقوق نسواں کے ٹوپک پر تکلیف ہے۔۔۔۔ جو نہ آرہا ہو۔۔۔ اس پر اس طرح طنز کرنا کسی کی غیر موجودگی میں۔۔۔۔ واو۔۔۔
۔۔۔۔سر میرا یہاں آنا یا نہ آنا۔۔۔ اس سے آپ کو مطلب نہیں ہونا چاہئے۔۔۔۔۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ عروساں
کچھ پھول تو کھلتے ہی مزاروں کے لئے ہیں
نہ اتا تے نہ پتہ۔۔۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣نہ اتا تے نہ پتہ۔۔۔۔
کوئی چٹھی بھیجنی ہو تو بے رنگ ہی بھیجئیے گا آپا۔
اتنی ہنسی کیوں آئی آپا🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بیرنگ بھیجنے پہاتنی ہنسی کیوں آئی آپا
ہاں نا۔۔۔ ڈاک ٹکٹ کا خرچہ بھی کریں اور چٹھی بھی نہ پہنچے تو کیا فائدہ بھلا۔بیرنگ بھیجنے پہ
✅✅✅✅✅✅✅✅✅ہاں نا۔۔۔ ڈاک ٹکٹ کا خرچہ بھی کریں اور چٹھی بھی نہ پہنچے تو کیا فائدہ بھلا۔
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔✅✅✅✅✅✅✅✅✅
کیسی تھیں ہر لڑی میں پنگا
پھر ایسی غائب جیسےوہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کی آپ فکر نہ کریں...بالکل۔
لیکن محفلین بریانی مانگیں گے
کچھ لوگ ہوتے ہیں جنہیں عزت راس نہیں آتی...✅✅✅✅✅✅✅✅✅
کیسی تھیں ہر لڑی میں پنگا
ویسے اتنے بے ضرر سے مضمون پر کسی کو اعتراض ہونا تو نہیں چاہیے!!!ہم امید کرتے ہیں کہ آپ نے مضمون کا عنوان رکھتے ہوئے ’’اللھم انی اعوذبک من الفیمنسٹس‘‘ کا ختم ضرور کر لیا
ہر ایک سے نبرد آزماُرہتیں ایک لڑی میں ہمیں یاد نہیں شاید عورتوں کے عالمی دن پر بنائی تھی اُسُمیں بھی اتنیکچھ لوگ ہوتے ہیں جنہیں عزت راس نہیں آتی...
بے وجہ کوچہ نامرادی میں خوار رہتے ہیں...
روفی بھیا نے ماں اور اس کے معصوم بیٹے کے درمیان ہونے والی معصومانہ گفتگو کیسے ہلکے پھلکے انداَز میں بیان کی ہے...
یہ صاحبہ بلاوجہ ہی آستین چڑھائے بدتمیزی کرنے آ پہنچیں!!!
فسادی زہریلے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں...ہر ایک سے نبرد آزماُرہتیں ایک لڑی میں ہمیں یاد نہیں شاید عورتوں کے عالمی دن پر بنائی تھی اُسُمیں بھی اتنی
کرِ کرِ آخر بیچ بچاؤ مومن فرحین نے کروایا 🧐🧐🧐🧐
کر تو دیااس کی آپ فکر نہ کریں...ب
بس اپنے حصہ کا کام کریں!!!
کیا محفل میں گدھا لفظ لکھنا منع ہے؟پھر ایسی غائب جیسے
۔۔۔۔۔۔
سر سے سینگ