عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

زونی

محفلین
ارے وہ یاد نہیں ہو گا آپ کو قارون نے غلام گفٹ کیا تھا وہی ہے ہمارے کتنے غلام آئے کتنے گئے ہزاروں سال میں کس کس کو یاد کرین مرشد۔رامسس پکا کنگال فرعون تھا اس سے اچھا تو مینتھوٹپ فرعون تھا کچھ دے دلا کر بھیجتا تھا اچھا ہوا سمندر نے نکال کر پھینک دیا ریمسس کو کہ دیکھو دنیا کا سب سے کنجوس بادشاہ اب مونگ پھلی بن کر پڑا ہے میوزیم میں آتے جاتے لعنت بھیجتے ہیں اس پر یہ دیکھیں۔
mummy-1.jpg





استغفراللہ! عبداللہ تم نے بھی طالوت بھائی والے شوق پال لیے یعنی خوبصورت تصویریں اکٹھی کرنا اور شئیر کرنا :grin:
 

طالوت

محفلین
لالہ جی یہ تو عبداللہ سے پوچھیں ان ہی کو دعوت آئی تھی ، مجھے خوامخواہ گھسیٹ رہے ہین ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
چچا سے پوچھ لیں ۔۔ بڑے قابل ہیں وہ ۔۔۔ سب اچھا ہے نا یا ویسے محفل کی سب خواتین کو نایاب ہونے کا شوق چرایا ہے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ طالوت صاحب لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ تعارف کا دھاگہ کیسے کھولنا ھے :biggrin:

تین ہزار سے زیادہ پیغام ہو گئے ہیں اور اب پوچھ رہی ہیں کہ تعارف کا دھاگہ کیسے کھولنا ہے۔

ارے بھئی تعارف کے زمرے میں جاؤ اور نیا موضوع پر کلک کر کے نیا دھاگہ کھول لو۔

(ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑھاں نال وا پے گیا اے)

زونی آنٹی آپ نے تو پڑھ لکھ کر گنوا دیا۔ سیاست میں کیا کرو گی؟
 

زونی

محفلین
چچا سے پوچھ لیں ۔۔ بڑے قابل ہیں وہ ۔۔۔ سب اچھا ہے نا یا ویسے محفل کی سب خواتین کو نایاب ہونے کا شوق چرایا ہے ۔۔
وسلام





ہاہا چچا غالب کا کہہ رہے ہیں پھر تو مشکل ھے :tongue:


غائب رہنے کی وجہ اوپر لکھ دی ھے ، مزید یہ کہ خاتون کہہ کے آپ نے رات کے اس پہر مجھے سوچ میں مبتلا کر دیا ھے
:devil:
 

شمشاد

لائبریرین
دنیا میں دو ہی تو معصوم رہ گئی ہیں۔ ایک تم اور ایک میری خاتون اول۔ شکر ہے وہ آج کل یہاں نہیں ہے۔ لاہور گئی ہوئی ہے۔
 

کاشفی

محفلین
ہائے ہائے مجھے پتہ تھا ابھی ہم مصوموں پہ الزام آنا ھے :notlistening:


صفایا تو اس چیز کا کیا جاتا ھے جو پہلے موجود ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:grin:


بہت ہی خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔عمدہ لاجواب ۔۔جواب ہی نہیں ہے ۔۔واہ واہ۔۔زبردست بھئی زبردست۔۔۔۔جی چاہتا ہے تعریف کروں۔۔۔لیکن تعریف کے لیئے الفاظ نہیں مل رہے ہیں مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔۔بہت ہی عمدہ ۔۔۔لیکن میں چونکہ لڑکیوں کی زیادہ تعریفیں نہیں کرتا اس لیئے آپ کی اس بات پر خاموش ہوں۔۔۔ :)
 

کاشفی

محفلین
دنیا میں دو ہی تو معصوم رہ گئی ہیں۔ ایک تم اور ایک میری خاتون اول۔ شکر ہے وہ آج کل یہاں نہیں ہے۔ لاہور گئی ہوئی ہے۔

بہت خوب۔۔۔۔۔غیر موجودگی میں اس طرح کی باتیں اچھی نہیں۔۔۔اللہ کرے بھابھی کو پتہ چل جائے آپ کے بارے میں۔۔۔کہ آپ شکر ادا کر رہے ہیں۔۔۔:noxxx:
 
Top