عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

آبی ٹوکول

محفلین
نہ جی مٹا نہیں ، اگر مٹاؤ گے تو ۔۔۔۔۔۔ نشان رہ جائیں گے اور ظاہر ہے جب پھر سے اس پر کچھ لکھنے کی کوشش کرو گے تو جملے پیچیدہ ہوتے چلے جائیں گے ۔۔۔
وسلام

تو پھررررر ایسا لکھو ہی کیوں جو کہ مٹانا پڑے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور یاد رہے مولانا ہرگز اپنی رائے سے روگردانی بصورت نظر ثانی نہیں کرنے والے ۔ ۔ ۔اس لیے کہ وہ اب مد ظلہ علیہ نہیں بلکہ رحمۃ اللہ علیہ ہوچکے ہیں ۔ ۔ ۔ :grin:
 
کاشفی

محفلین
آپ سب مل کر لڑکیوں کو اُول فول بول رہے ہیں ۔۔اگر سب نے آکر کسی کے گال پر کوئی نشان رکھ دیا تو پھر ہو گیا کام۔۔۔۔ :grin:
 
طالوت

محفلین
یہی تو راجو اسمارٹ کہنا چاہتا تھا کہ ایک ہی بار ایسا لکھو کہ زندگی بھر اس میں ترمیم نہ کرنا پڑے ۔۔ ویسے راجو اسمارٹ بھی "مسٹر آر ہو چکے ہیں ۔۔
وسلام
 
کاشفی

محفلین
یہاں پر تو بہت گہری گہری عالموں والی باتیں ہورہی ہیں۔۔ آسان لفظوں میں‌سمجھائیں مولی صاحب۔۔
 
طالوت

محفلین
اول فول ؟ میاں سارے مراسلے پڑھ لو یہ مولانا اور راجو کے مراسلوں کے علاوہ کوئی ایک مراسلہ بھی عورتوں کے حق میں نہیں ۔۔ اور یاد رہے ہم عورتوں کی یعنی خواتین کی بات کر رہے ہین ، اور محفل پر ہماری عزیز ارکان سب کی سب لڑکیاں ہیں ۔۔ اسلئے جگھڑے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،، کبھی کرکٹ میں کسی کو جگھڑتے دیکھا کہ کیونکہ وہ سب لڑکے ہوتے ہیں ۔۔ کاشفی آپ کی یہ تیلی اور تیل بے کار جائے گا ۔۔۔

:grin: اب سمجھ گیا۔۔۔میرے دوست بھی بچپن میں مجھے صحیح بتاتے تھے۔۔۔جو خاتون شادی شدہ ہوں ان کو عورت کہتے ہیں اور جو لڑکی ہوں وہ لڑکی ہوتی ہیں۔۔۔ آپ کی بات سے تصدیق بھی ہوگئی۔۔شکریہ بیحد۔۔طالوت بھائی۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
کیوں آپ دونوں اب شادی نہیں کریں گے۔۔۔۔ جب سے ملے ہیں سے کیا مراد۔۔سمجھا نہیں۔۔ :surprise:
 
علی ذاکر

محفلین
بھائ جی یہ بڑی لمبی داستان ہے اس کے لیئے آپ کو ہمارے ساتھ چلنا ہو گا 500 سال پیچھے !

مع السلام
 
کاشفی

محفلین
بھائ جی عظیم دوستی اسی کو کہتے ہیں‌ جو سالوں سال نا ٹوٹے !

مع السلام

ٹھیک کہہ رہے ہیں علی بھائی آپ۔۔۔ کیا میں آپ کا دوست بن سکتا ہوں۔۔۔؟

اچھا اب میں جارہا ہوں نیند آرہی مجھے۔۔

آپ سب اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔
اللہ حافظ
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو آپ کی وجہ سے لحاظ کرتے ہوئے انہوں نے 500 سال کا کہا ہے۔ ورنہ عبد اللہ کی وجہ سے 1000 سال کہنے والے تھے۔
 
عسکری

معطل
میں تو جیسے فرعون کے گھر کا پانی بھرتا تھا نا تصویریں ہیں میرے پاس ملاقاتوں کی
 
Top