تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

محمد بلال اعظم نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 24, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    انٹرنیٹ پر کچھ ساتھیوں سے اطلاع ملی کہ مشہور اردو بلاگر محترمہ ڈاکٹر عنیقہ ناز کا 22 اکتوبر 2012ء بروزسوموار ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ عجب سی کیفیت ہے یقین نہیں ہو رہا۔ تصدیق کے لئے ادھر ادھر رابطہ کی کوشش کی مگر بے سود۔ پھر ایک خیال آیا اور ڈاکٹر صاحبہ کی ایک پرانی تحریر سےراستہ ڈھونڈا اور آخر کار ان کے خاوند ”امر محبوب صاحب“ سے فون پر بات ہو ہی گئی۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ، مشعل (بیٹی) کو سکول سے لینے گئیں اور واپسی پر حادثہ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے ڈاکٹر صاحبہ کے سر پر شدید چوٹ آئی اور وہ انتقال کر گئیں۔ مشعل پچھلی سیٹ پر تھی اور محفوظ رہی۔ جب میں نے کہا کہ ہم اردو بلاگران کو پتہ ہی نہیں تھا اور آج آپ کے بھائی کے فیس بک سٹیٹس سے یہ اطلاع ملی ہے تو امر محبوب صاحب نے کہا کہ مجھے اردو بلاگستان کا کوئی خاص پتہ نہیں، اردو بلاگنگ محترمہ کا شوق تھا اور ان سے آپ لوگوں کا ذکر سنتا رہتا تھا۔

    مکمل تحریر بلال بھائی کے بلاگ پہ پڑھیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اپنے طرز کی بہترین لکھاری تھیں جو ہم سے جُدا ہو گئیں۔ اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
    شوخیء تحریر اندوہ میں ڈوب گئی۔:(
     
    • متفق متفق × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بہت ہی دکھ والی خبر ہے،
    بالکل بھی یقین نہیں ہو رہا ہے۔
    اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔
    آمین
    ثم آمین
     
  4. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  5. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    محمد بلال اعظم بھائی وہ آج کل کینیڈا میں مقیم نہیں تھیں؟۔ کیا وہیں ان کا انتقال ہوا؟۔
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
     
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی عنیقہ ناز بہنا کی مغفرت فرمائے آمین
    بہت افسوس ناک خبر ہے ۔
    بلاشک اچھی لکھاری تھیں ۔
     
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ابھی تک ایسی کوئی خبر نہیں ملی کہ اُن کا انتقال کہاں ہوا ہے۔
    صرف انتقال کی خبریں فیس بک پہ گردش کر رہی ہیں اور فیس بک سے ہی بلال بھائی کی اس تحریر کا ربط ملا ہے۔
    لیکن جیسے ہی کوئی اپڈیٹ ہو گی، میں یہاں رپلائی کرتا ہوں۔
     
  9. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  10. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمران ضروری نہیں کہ ہچکی ہی آئے۔
    کون جانتا ہے موت کہاں اور کب آ جائے۔
    اب انہیں ہی دیکھ لو گھر سے بیٹی کو لینے اسکول گئی تھیں۔ ان کے خواب و خیال میں بھی نہیں ہو گا کہ واپس گھر پہنچنا نصیب ہی نہیں ہو گا۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  13. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج ایسا لگ رہا ہے کہ میرے گھر کے کسی فرد کا انتقال ہو گیا ہے۔ نہایت
    افسوس ناک خبر ہے ۔​
     
  14. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 1
  15. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آپ عمران بھائی کو کیوں ڈرا رہے ہیں۔ اُ ن کی تو کوئی بیٹی ہی نہیں ہے :p
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 2
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,779
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں آمین۔
     
  17. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    اللہ انکی بخشش کریں اور انکے گناہ معاف کریں اور انھیں سکون کی جگہ پر رکھیں۔۔۔۔آمین
     
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ ان کی مغفرت کرے۔ آمین
     
  19. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وہ کچھ عرصہ پہلے کینیڈا سیروسیاحت کے لئے گئی تھیں مگر مستقل طور پر پاکستان میں ہی رہتی تھیں۔
    کراچی میں یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
    نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر ڈاکٹر عنیقہ ناز عجب خاتون تھی، انہیں جو حق لگا، وہ کہہ دیا۔ نہ کوئی ڈر، نہ کوئی خوف۔ بہت ہی حوصلے والی اور بہادر خاتون تھی۔
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 2
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     

اس صفحے کی تشہیر