الفاظ کی غیرضروری تکرار کے بارے میں آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟

  • کچھ خاص نہیں لگی۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    16

عینی شاہ

محفلین
میں نے تو سوری بھی کہہ دیا تھا۔
مگر یہاں تو دیکھو ابھی تک منہ پھولا ہوا ہے۔
6904.jpg
کوئی نہین پھولا وا منہ میرا اچھاااااااااااااااا :p
 
محمداحمد

لائبریرین
عینی شاہ

یہاں بعنوانِ عمومی اطلاعِ عام کے موضوع پر گفتگو کی بات چیت زیرِ بحث ومباحثہ و تبصرہ ہوا چاہتی ہے چاہتی کیا ہے ہو رہی ہے۔ آپ کی شمولیت کی شرکت کی وجہ سے اس گفتگو کی بات چیت کو چار چاند و مہتاب لگتے نظرآتے دکھ رہے ہیں۔ ہم اس سلسلے کے معاملے میں عینی شاہد و گواہ اور اس امر کے معاملے کی تصدیق کی تائیدکرنے کے خواہاں ہونے کے خواہشمند ہیں۔اُمیدِ واثق و قوی و مقوی ہے کہ اب یہ بات کا معاملہ آپ کے لئے تصفیہ کا حل طلب و مقصود نہیں رہے گا۔
 
یہ ہردو دونوں صورتوں کے حالوں میں من و عن بالکل ہو بہو ایک جیسی سو فی صد ہنڈریڈ پرسنڈ ویسی کی ویسی ہی ہوتی ہیں ، بال برابر بھی سرِ مو فرق کا اختلاف نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ہنسی شاہ قبل از اکل و کھانا کھانے سے متصل فورا پہلے:
6904.jpg

ہنسی شاہ بعد از اکل و کھانا کھانے کے متصل فورا بعد:
6904.jpg

معلوم یہ پتا چلا کہ ہنسی شاہ ہردو دونوں صورتوں کے حالوں میں من و عن بالکل ہو بہو ایک جیسی سو فی صد ہنڈریڈ پرسنڈ ویسی کی ویسی ہی ہوتی ہیں ، بال برابر بھی سرِ مو فرق کا اختلاف نہیں ہے۔

اس بات پر بڑی ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نے خود کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ

یہاں بعنوانِ عمومی اطلاعِ عام کے موضوع پر گفتگو کی بات چیت زیرِ بحث ومباحثہ و تبصرہ ہوا چاہتی ہے چاہتی کیا ہے ہو رہی ہے۔ آپ کی شمولیت کی شرکت کی وجہ سے اس گفتگو کی بات چیت کو چار چاند و مہتاب لگتے نظرآتے دکھ رہے ہیں۔ ہم اس سلسلے کے معاملے میں عینی شاہد و گواہ اور اس امر کے معاملے کی تصدیق کی تائیدکرنے کے خواہاں ہونے کے خواہشمند ہیں۔اُمیدِ واثق و قوی و مقوی ہے کہ اب یہ بات کا معاملہ آپ کے لئے تصفیہ کا حل طلب و مقصود نہیں رہے گا۔
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو :idontknow:
 
Top